دعا کے تین فائدے
(1) دعا مانگنے سے یا تو مانگنے والے کا گناہ معاف کیا جاتا ہے یا (۲) دنیا ہی میں اُس کے مسائل حل ہوتے ہیں (۳) یا پھر وہ دعا اس کیلئے آخرت کا ذخیرہ بن جاتی ہے ( دعا مانگنے کے 17 مدنی پھول ص ۳ بتغیر )
#JummahMubarak#Jummah
حدیث پاک میں ہے: بے شک اللہ پاک اپنے مؤمن بندے کو بیماری میں مبتلا فرماتا ہے یہاں تک کہ اس کے سارے گناہ مٹا دیتا ہے۔ (بیماری کے فضائل، ص
10)
#JummahMubarak#Jummah
علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔
مدنی مذاکرہ علم دین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس میں ضرور شرکت کیجئے