پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب کئی پٹرول پمپس نے سیل بند
مبارک دن جمعہ کو ریٹ بڑھیں گے تو خشک پمپس پٹرول اور ڈیزل سے بھر جائیں گے۔معجزاتی طور پر پمپس پر مہنگا تیل وافر مقدار میں دستیاب ہوگا
ہمارے مسلمان پمپ مالکان باجماعت نماز جمعہ پڑھیں گے اور رب کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں گے*