مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت
مسجد الحرام میں بارش کے دوران طوافِ کعبہ کے ایمان افروز مناظر!
مکہ کے کئی علاقوں میں پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین عبادت اور دعاؤں میں مصروف رہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے بارش کے دوران زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔
این سی سی آئی اے کے سائبر پٹرولنگ یونٹس میڈیا پر سرگرم ہیں، جہاں غیر قانونی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
سائبر کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اسلام آباد شعیب خان
#NCCIA#CyberCrime#Islamabad