#ایڈمن
الحمدللہ!!داریل کی باشعور عوام نے ری پولنگ کے بعد ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد نسیم صاحب پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
محمد نسیم صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابیاں اور عوام کی بہترین خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
#ایڈمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاؤل بھٹو زرداری کو گلگت بلتستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 🫶🇱🇾
A warm welcome to Mr. @BBhuttoZardari of the Pakistan Peoples Party, on his visit to Gilgit-Baltistan
#ایڈمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما ریٹائرڈ تحصیلدار حیدر ولی صاحب اور ان کے جوان سال فرزند شہزاد حیدر ولی کا آج ہنزل کے مقام پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے اللہ ربلعزت مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#ایڈمن:
سابق اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان #امجد_حسین_ایڈووکیٹ کے والد محترم جناب آزر خان کی رحلت کے بارے میں جان کر رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ﷲ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔
ہم یوم آزادی #گلگت_بلتستان کے پر مسرت موقعے پر گلگت بلتستان کے غیور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
*آج کے دن تجدید عہدِ وفا کرتے ہیں کہ نہ صرف آزادی کا دفاع کریں گے بلکہ پاکستان اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور استحکام کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
امیر اہلسنت حضرت مولانا قاضی نثار احمد، سابقہ نگران وزیرقانون مشتاق احمد ،مولانا مزمل شاہ مولانا حبیبﷲ،و دیگر پیپلز پارٹی کے رہنما عطاءﷲکے والد محترم سابق ڈپٹی کمشنر وہاب شاہ صاحب کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
سیکرٹری جنگلات اور ماحولیات ظفر وقار تاج نے محکمہ جنگلات کے ذمے داروں چیف کنزوویٹر جی بی ڈاکٹر ذاکر حسین ، کنزویٹر دیامر فارسٹ ڈویژن آفتاب محمود و دیگر کے ہمراہ رہنما عطاءﷲکے والد محترم سابق ڈپٹی کمشنر وہاب شاہ صاحب کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ۔
رہنما جی بی ایل اے 16 دیامر 2 #عطاءﷲ کے والد محترم (سابق ڈپٹی کمشنر )حاجی وہاب شاہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں حاجی وہاب صاحب کی نماز جنازہ مدنی مسجد عیدہ گاہ گراونڈ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
تمام مسلمانوں کو #عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ۔
ﷲ تعالی تمام مسلمانوں کو عید الفطر اتفاق و اتحاد اور امن و خوشحالی سے گزارنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔ امین
#EidAlFitr2023