عابد شیر علی اوقات کی بات کر رہے ہیں جن کی اوقات یہ ہے کہ اُن کا لیڈر آنسو بہاتا ہوا 50 روپے کے اسٹام پر باہر بھاگ گیا، اُن کی اپنی اوقات تو یہ ہے کہ پوری پارٹی بیٹھی اور فیصلہ یہ کیا کہ محسن نقوی کو کوئی جواب نہیں دے گا بس اتنی سی اوقات ہے ن لیگ کی۔
شفقت اعوان اور عابد شیر علی میں گرما گرمی
آرڈر دکھاؤ ۔ آؤ شاہراہ بھٹو چلتے ہیں وہاں پر بلاول اور زرداری کی جتنی تصویریں لگی ہیں اور پیپلزپارٹی کے جھنڈے لگے ہیں وہ اتارو اس کے بعد ہمارے جھنڈے اور بینر بھی اتار دینا ۔ وہاں کیلئے کوئی آرڈر نہیں ہے یہاں تم ہمارے لئے آرڈر لیکر آگئے ہو ۔ جماعت کے ایم پی اے محمد فاروق کا کے ایم سی اہلکاروں سے تلخ کلامی کی وائرل ویڈیو
آج پشاور جلسے میں لاکھوں افراد پہنچے، یہ ایک تاریخی اجتماع تھا لیکن کسی بھی مین سٹریم میڈیا چینل اس کی کوریج نہیں کی،
میڈیا کو اس جلسے کے بلیک آوٹ کے آرڈر تھے، شفیع جان
شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے پوسٹر بوائے تھے ۔ شہباز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاشقے میں وہی کچھ کیا ہے جو محبوب اور محبوبہ کرتے ہیں ، خواب دکھائے جاتے ہیں میں یہ کردوں گا وہ کردوں گا پھر شادی ہوجاتی ہے اور سب خواب دھڑام سے ٹوٹ جاتے ہیں اس شادی میں بھی سب خواب ٹوٹ گئے ہیں
( محبوب کون اور محبوبہ کون اسکا تعین آپ خود کرسکتے ہیں )
عمردراز گوندل نے شیرافضل مروت سے پوچھا کہ علیمہ خان آپ کے حلقے میں آئی تھیں آپ عمران خان کا ووٹ لے کر آئے ہیں آپ وہاں نظر نہیں آئے اس پر مروت صاحب غصہ کر گئے اور کہا آپ مجھے عمران خان کے ووٹ کا طعنہ دے رہے ہیں , عمر دراز نے کہا یہ طعنہ نہیں کیا آپ کو عمران خان کا ووٹ نہیں ملا ؟ اس پر مروت نے کہا آپ دوسرے مہمانوں سے سوال کر لیں ۔۔
پچھلے پندرہ بیس سال کی تاریخ یہ بتاتی ہے جب حکومت صحافیوں کے ساتھ سڑکوں پر مار پیٹ کرنے لگے ان پر مقدمات بنانے شروع کر دے انہیں ڈرانے دھمکانے لگے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے حکومت کمزور ہو چکی ہے اب حکومت کسی طاقتور کو تو آنکھیں دکھانے کے قابل نہیں رہی لہذا صحافیوں پر رعب جما رہی ہے
“عمران خان 100 سال جیل میں رہ لے گا، مگر اپنی عزتِ نفس کا سودا نہیں کرے گا، اور دو سال میں اس نے یہ بات ثابت بھی کر دی ہے۔ جس طرح اسے تین سال خاموش رہنے کی آفر کی گئی، اگر کسی اور کو کی جاتی تو وہ 10 سال لکھ کر دینے کے لیے تیار ہو جاتا، اور لوگوں نے لکھ کر دیا بھی ہے!ایثار رانا۔
بلاول نے ویڈیو بڑی زبردست نکالی ٹک ٹاک ٹک ٹاک ! محمد مالک ۔۔
سیاست میں نئی نئی چیزیں آنی چاہیے کبھی لانگ مارچ ہوتا تھا اب ٹک ٹاک مارچ ہو گا ! ندیم افضل چن ۔۔
شرم آنی چاہیے تابش ہاشمی کو انہوں نے کشمیر کے مشکل وقت میں انتہائی رنجیدہ کردینے والے معاملے کا استعمال اپنے نئےشو کی مارکیٹنگ کے لئے کیا لعنت بھیجیں ایسے شو کے اوپر
ان جیسے لوگ جب آ کر اس طرح کا تمسخر کرکے نکل جاتے ہیں یہ سب کی قربانیوں کو داغدار کرتے ہیں
سہراب برکت
🚨عمران خان آج اگر اب بھگوڑوں اور چوروں کی طرح ایک دستخط کردیں تو آج ہی وہ جیل سے باہر آ جائیں
لیکن عمران خان آج بھی ظلم برداشت کررہا ہے صرف قوم کی خودمختاری اور حقیقی آزادی کی خاطر،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
رانا صاحب آپ نے بھی قید تنہائی کاٹی ہے ؟ کیسی ہوتی ہے قید تنہائی ؟ حامد میر ۔۔
جی میں نے بھی قید تنہائی کاٹی ہے صرف بیوی بیٹا اور بیٹی ملنے آتے تھے ان کے علاوہ کوئی ملنے نہیں آتا تھا ! رانا ثناءاللہ ۔۔
اور تمہیں رانا ٹنگا ملنے آتا ؟
🚨اہم ترین گفتگو
اے لوگو میں نے آپ سے ایک وعدہ لینا ہے، " ہم آپ کی ڈیمانڈ کو قبول کرتے ہیں، ہم جہاں جاتے ہیں ہمیں D chowk کے نعرے سنائی دیتے ہیں "
آج وزیر اعلی سہیل آفریدی جو بھی اعلان کرے آپ اس کے ساتھ کھڑے ہونا اور وہ جہاں بلائے بہادری کے ساتھ جانا،
جنید اکبر خان
جو لوگ خان صاحب کو مشکل وقت میں چھوڑ کر گئے ہیں وہ مجھے انتہائی برے لگتے ہیں۔ میرے دل میں ان کیلئے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ کوئی عزت۔۔یہ (نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی)طاقتور لوگوں کی وجہ سے ہی عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں اور طاقت ور لوگوں کے کہنے پر ہی28ویں ترمیم منظور کرانے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوششیں کر نے جا رہے ہیں:شفقت عباس اعوان
@AUKhanOfficial1@ShafqatAwanPTI
🚨پاکستانیوں آپ نے کسی MNA یا MPA کیلئے نہیں نکنا بلکہ آپ نے اپنی حقیقی آزادی، حقوق ، نسلوں کے مستقبل اور عمران خان کی رہائی کی خاطر نکلنا ہے،
جس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اور وہ نا نکلا اس پر بھی نظر رکھیے گا،
جنید اکبر خان