پاکستان سے(Muse AI)کا فری اکاؤنٹ بنائیں!
1.(VPN)پر(USA)لوکیشن لگائیں
2.Museایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا https://t.co/fvNq2ssIaG پر جائیں
3. ای میل سے سائن اپ کریں
🎁 48 گھنٹوں میں کوڈ 086F38 (Settings > Redeem Token) لگائیں!
کمنٹ میں بتائیں اکاؤنٹ بنا یا نہیں؟
#MuseAI#PakistanTech
مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن سےملاقات کےلیےانکی رہائشگاہ آمد
اس ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری،مولانا اسعد محمود،مولاناامجدخان،اسلم غوری،مولاناعبدالواسع،مولاناراشدسومرو
مولانامصباح الدین،نورعالم خان،مولانامحمود شاہ،مفتی اسجدمحمودہمراہ تھے
@drzakiranaik Welcome to Pakistan Dr zakir naik...
I wanted to meet the great powerful Muslim politician of the world of Islam, Quaid Jamiat Hazart Maulana Fazl ur Rehman first in Pakistan.
Today, that wish has been fulfilled, Alhamdulillah
مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کےسب سے بڑے عالم دین ہیں۔ میں نے کہا اگر میں پاکستان میں کسی بھی مذہبی شخصیت سے ملوں گا تو سب سے مولانا فضل الرحمن سے ملوں گا۔ اس کے بعد دوسروں سے ملوں گا۔ ایک ترتیب ہونی چاہیے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک
@MoulanaOfficial@drzakiranaik
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی قائد ملت اسلامیہ امام اسلامی انقلاب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کی۔
مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملنے کی تمنا تھی اور آج میری تمنا پوری گئی ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائک کی حاضرین سے گفتگو۔۔۔
مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میری تمنا تھی جو آج پوری ہوئی۔کل کچھ دوست ملنے آئے لیکن میں نے کہا سب سے پہلے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کروں گا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کرنے کے بعد اپنی دلی تمنا کا اظہار ۔۔۔
میری تمنا تھی کہ میں مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملوں اور آج میری یہ تمنا پوری ہوگئی۔
الحمدللہ
ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کرنے کے بعد مختصر گفتگو میں اپنی تمنا کا اظہار ۔۔۔۔
@MoulanaOfficial@drzakiranaik
ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد
ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہمراہ ان کےصاحبزادے طارق نائیک بھی موجود
مولانافضل الرحمن سےملاقات میری خواہش تھی جوآج پوری ہوئی۔ڈاکٹرذاکرنائیک
کل کچھ دوست ملنےآئےلیکن میں نےکہاسب سےپہلےمولانافضل الرحمن سےملاقات کروں گا
"پیغام جمعیت"
سوشل میڈیا کی طرف سے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام
کے اگلے پانچ سال تک امیر
اور سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدری
کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@MoulanaOfficial@MaulanaHaideri
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن تاحیات جمعیت علمائے اسلام کے امیر منتخب ۔
ماشاءاللہ
اور اراکین نے آئندہ پانچ سال کے لئے سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کو بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب کیا۔
مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں کی ملاقات
صحافیوں کی ملاقات میں عاصمہ شیرازی،حامدمیر،ندیم ملک،کاشف عباسی،رؤف کلاسرا،رانامبشر،طلعت حسین،عادل شاہ زیب،ابصارعالم اوردیگر صحافی شامل
اس ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضیٰ ، انجینئر ضیاء الرحمن ،اور مفتی ابرار بھی موجود