واَمَّاالَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وُجُوْهُهُمْ فَفِیْ رَحْمَةِ اللّٰهِؕ
هُمْ فِیْهَاخٰلِدُوْنَ(۱۰۷)
اور وہ جنکے منہ اونجالے(روشن) ہوئے وہ اللّٰه کی رحمت میں ہیں وہ ہمیشہ اس میں رہیں
(القرآن)
#تحریک_صراط_مستقیم_پاکستان
10 شوال یومِ ولادت سیدی آقا اعلی حضرت 🌹♥
ایوانِ نجد کے جو پر خچے اڑا گیا....!!
آیا نہ کوئی پھر ایسا ، احمد رضا کے بعد
رحمتہ اللّه تعالیٰ علیہ ♥
#تحریک_صراط_مستقیم_پاکستان