In Gujarat a person bought a cow. During night he heard the dogs barking, it happened for successive nights; so he got CCTV installed. He was surprised to see that a Leopard visited every night and sat near the Cow. On inquiring from the previous owner, he got to know that the Mother of this Leopard was killed when the cub was only 20 days old. The Cow fed him her milk and saved his life. The cub was left off in the jungle as it grew up. But, the fully grown Leopard comes every night and still spends time with the Cow, whom he considers as his Mother....🙏
اِسی لیے تو یہ کُھل کر خدا پہ بولتے ہیں
پتا جو ہے کہ اِنہیں بھی پتا وتا کوئی نئیں
منافقت کو ہی تہذیب ماننا ہے تو پھر
معاف کیجئے! مجھ میں یہ حوصلہ کوئی نئی
وسیلے ڈھونڈھ رہے ہیں کہ اب معافی ملے
وہ جن کو لگتا تھا زریون کا خدا کوئی نئیں!!
🔹ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے 🔹
تھامس ایڈیسن مشہور سائنسدان تھا.
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
جب وہ چھوٹا تھا.
تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."
ماں نے کھول کر پڑھا.
اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.
پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.
” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “
اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.
سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور ہو گیا تھا.
اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے
پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.
اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.
” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“
اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.
” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “
ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے۔
منقول
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طہ آیت نمبر 132
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Still can’t believe we lost him.
My condolences and a lot of prayers for his family. May Allah SWT rest his soul in Janat ul Firdous. Ameen.