@Bella_91m7u For us as a Pakistani .
Imran Khan the best . For first someone who cares about county about nation . He wants to compete in education in economy. Before Imran Khan and after . They just want take money from others to destroy their own country . Imran khan
ٹرمپ بے بس ہو رہا ہے ۔
دنیا سے راج ختم ہونے پر ہے ۔
ایران پیچھے ہٹنے کے بجائے امریکہ کو گریبان سے لدیڑ رہا ہے ۔
ایران ایک سوپر پاور کو کچھل رہا ہے ۔
یہ ہوتی ہے اصلی طاقت ۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان#iran#US#SaveImranKhansEyesight
دنیا پریشان ہے ۔ کیون کہ ان لوگ مصیبت میں ہے ۔ مہنگائی بڑھ رہے ہے ۔ خوراک کی قلت متوقع ہے ۔ کاروبار ٹپ پڑھ سکتی ہے ۔ ٹرانسپورٹ روک سکتی ہیں ۔
اور
ہمارے ہاں الٹا ہے۔ ۔ یہاں پہلے سے یہی سب کچھ چل رہا ہے ۔ جزیرہ خریدنے کیلئے ۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان#SaveImranKhansEyesight
ہمیں اس طرح اپنے ملک اور عوام کیلئے بھی سیریس ہونا چاہیے ۔
ہم اپنے ملک کو کسی اور کے خوشی اور مفادات کیلئے در بدر کررہے ہیں ۔
ہمارے ہاں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔
اگر کمی تو سیریس ہونے کا ۔
#pakistan#IranWar#peace#اسلام_آباد
ایران صرف امریکہ کے ساتھ نہیں بلکہ پوری دنیا کیساتھ لڑ رہا ہے ۔
جہاں بھی دیکھو وہاں مہنگائی بڑھ رہی ہے ۔
دنیا حیران اور پریشان ہے ۔
لیکن ایران پھر بھی اپنے مقصد سے نہیں بھٹکا ہے ۔
اور امریکہ کا یہی آخری بار ہوگا ۔
#petrol
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
آپکو زخموں پر نمک پاشی کرنے کے لیے, دلے کو میدان میں اتار دیا گیا ہے!!
انڈہ آفریدی کہہ رہا ہے, پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئی ہے, حکومت کو سپورٹ کرو!!🤬🤬