I'm also the youth of Pakistan This is not the voice of all Pakistani youth We love our Islamic culture and values We want enforcement of Nizam e Mustafa
ایک تلخ حقیقت
ہمارے پاکستان کی لڑکیاں TikTok پر مجرے کرتی ہیں،
جبکہ فلسطین کی لڑکیاں اپنی عزت کی حفاظت کیلئے جلتے ٹائرز کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں، وہ اپنا حجاب پہننے کیلئے لڑتی ہیں،
اور پاکستان میں اتارنے کیلئے...😡💔💔🇵🇸
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#8فروری_عوامی_ریفرنڈم