@siasatpk@CMShehbaz او @CMShehbaz "بوٹ پالشیے"پوری بات بولا کر کہ
"زیادہ سے زیادہ وسائل(عوام کا خون نچوڑ کر)پیدا کرنا اور(ڈاکو اینڈ ڈفرز الائنس کے)دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔
@siasatpk او @muneebfaruqpak "بےشرم ٹاوٹ"تم جو کچھ کہہ رہے ہو،اس کا تو سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ کپتان @ImranKhanPTI کیساتھ جو کچھ ہو رہا ہے،وہ ماورائے آئین و قانون ہو رہا ہے۔
جب عین قانون کیمطابق ہو تو پھر"بدلہ"لینا تو بنتا ہی نہیں ہے۔
" آخرت کے روز گواہی دینا میں نے ایک ایک جان بچانے کی کوشش کی تھی"
(عاصم منیر)
یہ چند مناظر ہیں جب عاصم منیر پاکستانیوں کی "جان بچانے" کی کوشش کر رہا تھا ۔۔
@OfficialDGISPR
@panadollxtra کہیں سے بچھو قطار میں گزر رہے تھے تو کسی نے اُن سے پوچھا کہ تم میں سے سب سے زیادہ زہریلا کون سا بچھو ہے تو اُن بچھوؤں نے یک زبان ہو کر کہا کہ جس کی پشت پر ہاتھ رکھو گے وہی بچھو ڈنگ مارے گا۔
سو حاصل کلام یہ ہے کہ قائد کی وفات کیبعد اقتدار کے ایوانوں پر"منافقوں"کی ظفر موج قابض ہے۔
@umardarazgondal فروری 8 کے انتخاب میں کپتان @ImranKhanPTI کے حمایت یافتہ ممبر قومی اسمبلی کو @_SahibzadaHamid کی سُنی اتحاد کونسل کا ممبر ڈیکلیئر نہیں کیا جا سکتا کہ سُنی اتحاد کونسل نے انتخاب میں حصہ نہیں لیا مگر گلگت بلتستان میں4آزاد ممبران کو @abdul_aleemkhan کی IPP کا رکن مانا جا سکتا ہے۔
🖐️
@siasatpk اسوہ تیرا یزیدی ہے،شبیریؑ نہیں
ملک میں11مئی،26نومبر اور کشمیر میں اپنے ہموطن اور ہم مذہب کو @MohsinnaqvviC24 تیرا نام نہاد فیلڈ مارشل"منیرا مستری"گاجر مولی کیطرح کٹوا رہا ہے اور ملک سے باہر"سامراج"کی حمایت برقرار رکھنے کے لیے"دلال"کا کردار ادا کر رہا ہےاور تجھے گواہی سوجھ رہی ہے۔