#شانگلہ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے تحصیل مارتونگ گاؤں #پشلور کا مختصر دورہ کیا ۔معززین سے ملاقاتیں کیں ۔
#شانگلہ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے تحصیل مارتونگ گاؤں#تیراوڑے میں گاؤں کے معززین سے ملاقاتیں کیں اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی ۔
#شانگلہ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے تحصیل مارتونگ #تیتوالان میں اپنے قریبی رشتہ دار ٹی ایم و بختیار خان ، طیب خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔
#بونیر
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے سابق ایم این اے شیر اکبر خان ، اے این پی بونیر کے جنرل سیکریٹری و سابق ایم پی اے قیصر ولی خان کے جواں سال پوتے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔
So can we start a hope for peaceful Pakhtunkhwa after all this madness? How much more time and strategies will we see for peace. The only light in the darkness I am seeing is the light of peace. Is this the eventual end of one other project or is it a complete closure of projects past, present and no more? Important thing is that a lesson must be learned from all this and that is no more manufacturing because it’s always faulty. Let the people enjoy the power and the decision must be theirs. Take power to the roots. Evolve the power system around the people and make the whole Pakistan progress together.
#شانگلہ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق سیکرٹری بلدیات اورنگزیب خان نے #تحصیل_الپوری کے گاؤں #باسی میں اپنے قریبی ساتھی اور پارٹی کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری علی باش خان کی جوان سال بیٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
#لوئر_دیر
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے #سرائے_پائین_تالاش میں نیک محمد خان، ڈاکٹر فدا محمد خان، خلیل محمد خان اور شاہ محمود خان کے بھائی جبکہ مشال خان کے چچا عالمگیر خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
Madam Chief Minister @MaryamNSharif , when General Zia’s state was building the Afghan jihad infrastructure, was Khyber Pakhtunkhwa making that national policy? When Sipah-e-Sahaba was founded in Jhang in 1985, was Jhang in Khyber Pakhtunkhwa? When Lashkar-e-Jhangvi emerged from that organisation, was that a creation of the people of Khyber Pakhtunkhwa? When Punjab politicians sought electoral accommodation with leaders of proscribed organisations, were the people of Charsadda making those decisions? So when the consequences of forty years of national security policy arrive at Punjab’s border, by what logic do you identify the neighbouring province as the greater threat?
#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے مچھر کالونی کراچی میں خان حاجی صاحب اور صاحب باچا کی رہائش گاہ پر گاؤں #تیراوڑئ سےتعلق رکھنے والے مشران اور کشران سے ملاقات کی اور اکرم خان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔
#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سابق سیکرٹری بلدیات اورنگزیب خان کا کراچی میں ڈاک لیبر بورڈ کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ ۔صدر سعید احمد اور دیگر مشاران نے استقبال کیا ۔
#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سابق سیکرٹری بلدیات اورنگزیب خان نے کراچی میں گاؤں #تیتوالان سے تعلق رکھنے والے تاج گل خان مرکزی نائب سالار کی عیادت کی۔اس موقع پر حافظ محمد مولوی صاحب ،حزب اللہ یوسفزئی، روخان جمال اور محمد سلام بھی ہمراہ تھے ۔
#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سابق سیکرٹری بلدیات اورنگزیب خان کے اعزاز میں ان کے قریبی رشتہ دار حزب اللہ یوسفزئی کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں علاقے کے کثیر تعداد میں معززین، عمائدین نےشرکت کی۔
#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے کراچی میں اپنے قریبی رشتہ دار حاجی افسرین خان کے فرزند اسد خان کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔
علاقے سے تعلق رکھنے والے رشتہ داروں، دوستوں،اور دیگر احباب سے کثیر تعداد میں ملاقاتیں کیں۔
I am shocked and deeply disturbed by the tragic fire at PIMS that claimed the lives of 14 innocent infants.
This is not a mere administrative lapse. It is criminal neglect. I demand that the Prime Minister ensure criminal proceedings are initiated against all those responsible. Transfer or suspension alone is not enough; accountability must be real and exemplary.
Mustafa Kamal owes the nation an explanation for his failure as Health Minister of the smallest administrative unit in Pakistan. Had he focused on his core responsibilities of managing the handful of federal hospitals under his charge instead of championing the creation of new provinces, this catastrophe might have been avoided.
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت جاری ۔اجلاس کے دوران مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل او سابق سیکریٹری بلدیات اورنگزیب خان نے سابق چیف منسٹر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی سے ملاقات کی ۔
#ANP | #ANPCWC2026
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کررہے ہیں۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، نئے صوبوں و انتظامی یونٹس، پارٹی کے سیاسی مؤقف و بیانیے پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔
#ANP | #ANPCentralCabinet2026
آج تنخواہ کی بات بری لگ رہی ہے، کل تک یہ نظام ہمارے خلاف یہ پراپیگنڈا کررہا تھا کہ ہم نے ڈالرز لے کر اپنے بچے اور لوگ مروائے ہیں۔ دفاعی ادارے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر قیمت پر ہماری دفاع کرے، ہم ان کی قدر کرینگے۔ شہید سب معتبر ہیں اور یہ فیصلہ اللہ تعالی نے کرنا ہے۔ دفاعی ادارہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ دہشتگردی کا مسئلہ پالیسی تبدیل کرنے کے بغیر حل نہیں ہوسکتا۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
13 سال سے صوبے پر مسلط حکمران خدمت، اختیار کے تحفظ، صحت، روزگار، کالجز، سکولز اور یونیورسٹیوں کے قیام ہر محاذ پر ناکام رہے ہیں۔ پختونخوا کے عوام کیا شکوہ کریں، جن کے نام پر ووٹ لیا، ان کی رہائی تو دور کی بات، ان سے ملاقات کرانے میں بھی ناکام ہیں۔