سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
1
فوج سب کی ہے پوری قوم کی ہے، صرف ایک سیاسی جماعت یا صرف آرمی چیف کی نہیں۔ انہوں نے انتخابات میں اتنا بڑا ڈاکہ مارا ہے اور اب آزاد عدلیہ کو بھی چلنے نہیں دے رہے۔انہوں نے پولیس ، نیب اور ایف آئی سمیت تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں ۔ اب ایک سپریم کورٹ بچی ہے جس سے عوام کو امید ہے ۔ پولیس اور نیب کے ادارے کو ہمارے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔ راولپنڈی کمشنر اس سب کا گواہ ہے کہ پنڈی ڈویژن میں انتخابات اس نے کروائے ہیں ۔ راولپنڈی کمشنر نے چیف جسٹس اور الیکشن کمشن کے خلاف سچ باتیں کیں تو اس کو غائب کر دیا گیا ۔۔ چیف جسٹس اگر بے گناہ ہوتا تو لازمی راولپنڈی کمشنر کو اپنی عدالت میں بلاتا۔ اب میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ اگر انہوں نے عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو میں سڑکوں پر احتجاج کی کال دوں گا-
مخالف ٹیم کو میدان میں نہیں اترنے دیا گیا پھر بھی یہ بری طرح ہار گئے۔ جن کو بیس سیٹیں نہیں ملیں انھیں جعلی مینڈیٹ دیکر بٹھا دیا گیا ۔۔جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خو�� کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
2
قوموں کو تباہ کرنے کے لیے دشمن کے حملے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔اداروں پر کرپٹ اور نااہل لوگ بٹھا دئیے جائیں تو قوم تباہ ہو جاتی ہے۔محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنادیا گیا ۔اسکی تقرری بڑے صاحب نے کی ہے اور اس نے کرکٹ کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہوگئی ہے اس سے بری اور شکست کیا ہوگی۔ایسا کون سا ایٹم بم پھٹا کہ تین سال میں ہماری کرکٹ بنگلہ دیش سے کارکردگی میں نیچے آ گئی اور تباہ ہو گئی۔کرکٹ ایک ٹیکنیکل کھیل ہے اس پر آپ نے سفارشی بٹھا دئیے ہیں ۔ محسن نقوی کی کیا قابلیت ہے؟ رمیز راجہ میرا رشتہ دار نہیں تھا ایک پروفیشنل کرکٹر تھا جس کو میں نے چیئرمین پی سی بی بنایا ۔محسن نقوی نے الیکشن کا فراڈ اور گندم فراڈ کیا اور اس کو وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی بڑے صاحب نے مقرر کر دیا۔دبئی لیکس میں محسن نقوی کی بیوی کے پانچ ملین ڈالر سامنے آئے ، کہاں سے آیا وہ پیسہ؟
3
ڈھائی ماہ سے قاضی فائز عیسیٰ نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ نہیں سنا رہے۔ وہ اس لئےکہ وہ چاہتے ہیں کہ القادر یونیورسٹی بنانے کے مضحکہ خیز کیس میں سزا ہونے کے بعد، نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا- حالانکہ میں پہلے ہی کہ چُکا تھا کہ اگرچہ مجھے اس ترمیم سے فائدہ ہوگا لیکن میں قوم کے لیے یہ مقدمہ لڑ رہا ہوں۔ یہ پوری گیم کھیلی جا رہی ہے۔ نواز شریف کے چار ، شہباز شریف کے پانچ ، زرداری اور فرنٹ مینوں کے نو ریفرنسز فریز پڑے ہیں لیکن میرے خلاف جھوٹے ریفرنس پوری رفتار سے چل رہے ہیں-
4
نیب نے القادر یونیورسٹی کے عطیات بن�� کروا دئیے ہیں ۔القادر یونیورسٹی نمل کے بعد دیہاتی علاقے کی دوسری پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
القادر یونیورسٹی میں سو فیصد طلبہ مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ القادر یونیورسٹی بند ہو جائے۔ یونیورسٹی بند ہونے کا مجھے نہیں طلبہ کو نقصان ہوگا ۔��ر صغیر میں تعلیم میں ہم پہلے ہی سب سے پیچھے رہ گئے ہیں ۔شوکت خانم بھی اگر بند ہوتا ہے تو لوگوں کو 10 گنا مہنگا کینسر علاج کروانا پڑے گا-
5
میں ایک دن بھی جیل کے ہسپتال میں نہیں رہا ۔نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف علی زرداری کو ایئر کنڈیشن کمرے اور اٹیچ باتھ دئیے گئے تھے ۔قیدی میرے لیے کھانا بناتا ہے میں نے کبھی کوئی شکایت نہیں کی ۔ایک ہفتے میں صرف تین لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت دی جاتی ہے ۔نواز شریف جیل میں 40 لوگوں کو ملتا تھا اس کے لیے اوپن ہاؤس ہوتا تھا ۔نواز شریف صحافیوں سے بھی اپنے کمرے میں بیٹھ کر باتیں کرتا تھا ۔میں چھ پارٹی لیڈران کے نام بھیجتا ہوں اور ہفتے میں مجھے تیس منٹ کے لیے اپنی پارٹی کے صرف تین لیڈران سے ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے ۔ میرے اتنے ذیادہ کیس ہیں لیکن مجھے صرف چھ وکلا سے ملنے دیا جاتا ہے۔ مجھے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ، دن کے اکیس گھنٹے اپنے سیل میں ہی گزارتا ہوں ۔
6
گرمی کی وجہ سے سیل اوون بن جاتا ہے مگر کبھی شکایت نہیں کی اور نہ کبھی کہا کہ میں مشکل میں ہوں ۔ مجھے نہانے کے لیے بھی دوسرے کمرے میں جانا پڑتا ہے۔میری بس ایک شکایت ہے کہ مجھے میرے بچوں سے بات نہیں کرنے دی جاتی جو میرا قانونی حق ہے۔پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ فایئوسٹار سہولیات دی گئی ہیں ۔ میرے پاس وہی سہولیات ہیں جو سزائے موت کے قیدی کو ملتی ہیں ۔ایسا لگتا ہے اوپر مارشل لا ایڈ منسٹریٹر بیٹھا ہوا ہے ۔ کس قانون کے تحت یہ پابندی لگا رہے ہیں کہ صحافی مجھ سے سوال نہیں پوچھ سکتے؟ میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں یہ میرا قانونی اور آئینی حق ہے کہ میں اوپن کورٹ میں صحافیوں اور میڈیا سے بات کر سکوں ۔
1/2
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
(29 مئی 2024)
غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے Achiever ہیں ۔ انہوں نے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا کلمہ پڑھوا کر اپنے لوگوں کو آزاد کر دیااور اس آزادی نے ان لوگوں کو جنہیں دنیا اَن پڑھ اور بَدُو کہہ کر پکارا کرتی تھی انہیں دنیا کی سب سے عظیم اور طاقتور ترین قوم بنا دیا ۔ اس وقت رسالت مآب ﷺ کی قیادت میں قائم ہونے والی مدینہ کی ریاست اور اس میں آنے والے انقلاب کو صحیح طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اسی طرح رسول محترم ﷺ کے دنیا کی امامت کے فلسفے کا مطالعہ کریں تو وہ سارے عوامل کھل کر سامنے آجاتے ہیں جن کے باعث مسلمانوں نے 636 عیسوی میں یرموک کے مقام پر دنیا کی ایک سُپر طاقت رومن امپائر کو شکست دی جبکہ اس سے ایک سال بعد 637 عیسوی میں دوسری عالمی طاقت سلطنتِ فارس (Persian Empire) کو پچھاڑا ۔
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ 1971 کےالمناک سانحے کا نہایت جامعیت سے احاطہ کرتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مطابق فردِ واحد یحییٰ خان نے اپنی طاقت بڑھانے کی خاطر فوج کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ اس شخص نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے فوج سے ہتھیار ڈلوائے ، رپورٹ کے مطابق ہماری فوج نے جنگ کے میدان میں تو خوب مقابلہ کیا لیکن فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کی ساری کوشش پر پانی پھیر دیا۔ ہنری کسنجر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ فردِواحد یحییٰ خان پانچ سال کی��ئے فوج اور ملک دونوں کا سربراہ بننا چاہتا تھا جس کیلئے اس نے اپنا علیحدہ آئین بھی تیار کروا رکھا تھا ۔ فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ فوج کو خود اسے ہٹانا پڑا.
جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے ۔ جب کسی معاشرے میں اخلاقیات نہ رہیں تو وہاں جمہوریت کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں جبکہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے خیالات اور اس سے پہلے راولپنڈی ��ے کمشنر کا اعترافی بیان پاکستان میں جمہوریت کی حقیقت بیان کرنے کیلئےکافی ہے ۔اس وقت پاکستان میں صرف ایک جمہوری حکومت قائم ہے اور وہ خیبرپختونخوا کی حکومت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں حکومت کے تحت پورے صوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت پر کوئی بھی سیاسی سرگرمی کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اس سے پہلے جب مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی جمہوری حکومت قائم تھی تو ہماری مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سےکیے جانے والے احتجاجی مظاہروں یا سیاسی اجتماعات کے موقع پر نہ تو ان کے راستے روکے گئے ،نہ ہی ان پر کسی قسم کا تشدد کیا گیااور نہ ہی ان کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پاکستان بھر میں قائم فارم 47 کی حکومتیں تحریک انصاف کی ہر پُرامن جمہوری اور قانونی سیاسی سرگرمی کی راہ روکتی ہیں، ہمارے کارکنوں کو بدترین ہراسگی اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات کی بھرمار کی جاتی ہے۔
کرپٹ حکمران اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے ملک سے جمہوریت اور اخلاقیات کو تباہ کیا جاتا ہے چنانچہ یہی وجہ ہےکہ جو بھی پاکستان میں حکمرانی کے منصب پر پہنچا اس نے لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ باہر بھیجا ۔ اس کی تازہ ترین مثال وزیر داخلہ ہے۔ دبئی لیکس پر محسن نقوی کو جوابدہ ہونا ہو گا اور قوم کواپنی اہلیہ کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی اور قوم کو بتانا ہو گا کہ جب محسن نقوی اور اس کی بیوی کا سارا کاروبار پاکستان میں ہے تو جائیداد کی خریداری کیلئے پیسہ باہر کیسے منتقل ہوا۔ اسی طرح اسے گندم اسکینڈل کا بھی جواب دینا ہو گا۔
جیل کے ان��ر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ جیل میں میں نے اپنی ضروریات کو محدود کر لیا ہے جس سے جیل میں رہنا اب مشکل نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جب آپ اپنی خواہشات کی غلامی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں اور آزاد لوگ آزاد فیصلے کرتے ہیں ۔
مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔
PTI founding chairman Imran Khan's conversation with journalists at Adiala Jail:
“The entire nation is aware that General Asim Munir is driving the state affairs.
It was him, General Asim Munir, who implicated me and my wife in the Tosha Khana reference in an attempt to stifle my spirits.
Let it be known that if anything happens to me or my wife, it’ll be him who will be responsible.
The London Plan was plotted with the nexus of General Asim Munir and Nawaz Sharif, and in order to execute it, judges were on-boarded, and they were appointed by the ISI.
When I was arrested in August, the police entered my bedroom and took away my passport and cheque book.
Then the ISI forced Inam Shah & an employee of Tosha Khana to become witnesses against me.
To sentence me in the Tosha Khana case, financial evaluation of the jewellery set was obtained from a part-time salesman in Dubai.
I will sue Chairman NAB and Inam Shah for propping up this bogus Tosha Khana reference against me.
Fawad Chaudhry had held a press conference & denounced PTI. However, he was still kept in detention in an attempt to force him to become a witness against me.
If Pervez Elahi and Shah Mahmood Qureshi hold a press conference today, all charges against them will be dropped.
The CJP is prioritising Faizabad dharna and Bhutto cases, but has turned a blind eye to the fact that the innocent civilians are incarcerated in military prisons.
There was a plan to assassinate me in the Judicial Complex on March 18, 2024. The charge of Judicial Complex was taken over by men in plain clothes 24 hours before my hearing. Why isn't the CCTV footage of the Judicial Complex being brought forth?
What happened in East Pakistan is being replicated here. Mujeeb ur Rehman's mandate was stolen and the country was split into two. Mujeeb’s majority would have diminished Yahya Khan's power. The Hamoodur Rahman Commission report clearly states that Mujeeb ur Rehman had won the elections.
As had happened in East Pakistan, our mandate is being stolen to control us. Now, the “king” is covertly handling the affairs, while Mohsin Naqvi is operating as a viceroy.
Meanwhile, Shahbaz Sharif commands no power.
An economic catastrophe is imminent. The Judges are revealing that intelligence agency operatives are blatantly threatening them.
Asif Zardari and Sharif family have billions of dollars stashed abroad.
Asif Zardari claimed that a political party is tarnishing the military's image. When we were in power, the military was held in high regard by the people of Pakistan. The image was tarnished when they sided with the crooks.
Zardari and Sharif families' corruption was also exposed by ISI and General Bajwa.
Both of them took cars from Tosha Khana [in a clear violation of the law]. Why isn't their case being investigated?
Before General Asim Munir's appointment, a message was sent through Arif Alvi that we are not your enemies.
I called Asim Munir through Arif Alvi to inquire about his London Plan.
Ali Zaidi was also in contact, and through him, a message was sent to remain neutral and let the country run.
We were told not to worry; and that they would remain neutral.
I will not accept anyone's slavery and would prefer death over it.
On a question from a journalist to Founder Chairman Imran Khan, asking if he has any hope for justice from Chief Justice Qazi Faiz Esa,
Imran Khan remained silent for a while and then said, "The nation is witnessing everything, I don't want to comment on it."
The country has changed today, and people are cognisant. We were deceived and through a false flag operation on 9th May, there was an attempt to portray us as traitors, but the nation clearly rejected the narrative and on February 8th, showed where it stands.
Several judges, Mohsin Naqvi, the Chief Election Commissioner, and others from the caretaker setup were part of the London Plan.
I have never fought with or maligned the army despite General Bajwa stabbing us in the back.
Being treated inhumanly, uncivilized way. Where is Fed Liberal Government, quick fix, extend the passport office hours, take action now, take timely decision, listen to Canadian cries🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
#passport_Canada_terrible_uncivilized I came at 2 am to apply for Passport, I saw a big line up already there, woman’s with small childrens, senior citizens, persons with disabilities waiting in the line for whole night to apply for the passport, paying double fee being treated
#PassportOffice very uncivilized and terrible situation outside passport office , 2 weeks old kids , 85 years old seniors waiting for over 6 hrs in line to get passport, still not sure whether they ll be able to get in the passport office. This is as terrible as it can get.
#PassportOffice very uncivilized and terrible situation outside passport office , 2 weeks old kids , 85 years old seniors waiting for over 6 hrs in line to get passport, still not sure whether they ll be able to get in the passport office. This is as terrible as it can get.
#PassportOffice it’s terrible wait time , substandard service , feeling helpless , waiting since 6 am, no chance to get an appoint today even after waiting 6 hrs
Islam is the first religion to expand women rights in all fields be it education, health or any other field.Allah (SWT) says: “I never fail to reward any worker among you for any work you do,be u male or female – u are equal to one another.” (Qur’an, 3:195)
#IWD2021#equalrights
No one has ever represented not only Pakistan but 1.3billion Muslims the way PM @ImranKhanPTI did today during his speech at #UNGA2019 A true leader spoke 2day who has the right to represent Muslim world.May Allah protect him and make him achieve what he is willing for Humanity
@MohamedBinZayed So sad when millions of Muslim/humans dying and mass murderer getting Highest civil award. It’s a slap on the face of humanity and insult to all those widows and orphans and innocent who died in the hand of Modi and his cruel army.