🚨Anthropic just showed a 24-minute workshop on how to actually do prompts for Claude.
Taught by the people who built it.
Free. No registration. No paywall.
I've seen $300 courses that don't cover what they teach in the first 8 minutes.
Watch it and bookmark it now.
آپ لوگ رانا ثناء اللہ کی سیاسی چلاکیوں کو نہیں سمجھ سکیں گے۔ رانا صاحب نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے۔ وہ چاہتے ہیں عمران خان کے حامیوں کو مسلسل یہ لگے کہ ان کا بہادر کپتان ڈٹ کے کھڑا ہے لہذا وہ جیل میں ہی بقیہ زندگی گزارے گا۔ وہ نہ جھکا ہے نہ بکا ہے۔ وہ بہادر انسان تو بات چیت تک کو تیار نہیں۔ یہ فطرت ہے کہ مخالف تعریف کرے تو بندہ ویسے ہی پھول کر کپا ہوجاتا ہے اور وہ ساری عمر اس تعریف کے نام پر جیل میں گزارنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے۔ رانا صاحب یہی کام عمران خان اور ان کے حامیوں کے ساتھ کررہے ہیں۔
ورنہ اگر یاد ہو علیمہ خان نے کہا تھا بتائیں آپ کیا چاہتے ہیں ہم وہی کرنے کو تیار ہیں۔ اسی حکومت اور فوج نے جواب تک نہیں دیا تھا۔
آپ رانا صاحب کے ان سیاسی ہتھکنڈوں کو نہیں سمجھیں گے۔ جو جو صحافی، بڑے بڑے ٹی وی اینکرز اور یوٹیوبرز بھی یہ بیانہ لے کر چل رہے ہیں کہ ڈٹ کے کھڑا ہے ہمارا کپتان وہ بھی دراصل اس فوجی/حکومتی لائن کو پروموٹ کررہے ہیں تاکہ خان ڈٹا رہے اور جیل میں بقول کچھ یوٹیوبرز کے “لمبی گیم ڈال کے بیٹھا رہے”۔۔
رانا ثناء اللہ دراصل عمران خان اور ان کے فین کلب کو مزید لمبے بانس پر چڑھا کر لمبی گیم کھیل رہا ہے ۔۔
زرا اس بیان کو زرا الٹا کر کے پڑھیں۔ رانا ثناء اللہ صاحب کب سے خان کا ہمدرد ہوگیا۔۔ ان کے ذمے یہی کام لگا ہوا ہے کہ آپ نے “گڈ کاپ” کا کردار ادا کرتے ہوئے خان کو پہاڑ سے نیچے نہیں اترنے دینا ، ہوا بھری رکھو اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہے 😎🤓
@RanaSanaullahPK@PTIofficial@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@ali_muha@BarristerGohar@AsadQaiserPTI@AamirDogar155@CMShehbaz@MIshaqDar50@PalwashaKhan18@NadeemAfzalChan@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique