ضلع دیامیر کو جاہلیت کا طعنہ دینے والو سن اور دیکھ لو چلاس سے متصل انتہائی پسماندہ گاؤں تھور سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ سرکاری ڈرائیور نے اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی گھر سے چھ ڈاکٹرز ملک اور قوم کی خدمت کے لیے تیار ۔۔۔
گلگت ڈومیال میں بچے کی مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،حیدر پورہ یوتھ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ ریحان اللہ کی بروقت کاروائی ، پارہ چنار سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
گلگت بلتستان پولیس)
اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملا��ٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کو خود میں انسٹال کر چکے ہیں •••🤣🤣🤣🤣