گریڈ 19کے ایسوسی آیٹ پروفیسر ڈاکٹر سعیداللہ جان کو پیچھے کرکے گریڈ 18کے آفیسر کی کنڑولر امتحانات مقرر کرنے کی سفارش، دیر کے سیاسی اور سماجی حلقوں کا شدید ردعمل، ایم پی اے کے بیٹے کی تعیناتی ایک ایم پی اے کو ہو پی ایم سے بچانے کی صلے میں پیش کیا جارہا ہے....
@ShahramKTarakai.
بڑی خوشخبری؛
پیراپلیجک سنٹر پشاور، ڈاکٹر آف فزیوتھراپی (پانچ سالہ ڈگری)کے ساتھ ساتھ بی ایس ۔اُو ٹی (آکوپیشنل تھراپی میں چار سالہ ڈگر�� پروگرام) کا آغاز کرنے جارہا ہے۔
حکومت کو #SOPs کیساتھ شفٹس میں سکولزکوکھلارکھنا چاہیے۔ #WWII کےدوران بھی حالت جنگ میں موجودملکوں نےاپنےسکولزبندنہیں کیےتھے۔وفاق کرونا کی آڑمیں 18ویں ترمیم کوبلڈوز کر رہی ہے.سکولز بندش سےپرائیویٹ تعلیمی سیکٹرتباہ ہوجائے گا۔حکومت فوری طورپرانکوبڑامالیاتی پیکیج دے.
#schools