عمران خان، ڈاکٹر فیصل سے ملاقات میں اپنے سب سے قیمتی اثاثے شوکت خانم کے بارے میں بار بار پوچھتے رہے، ہم نے وہ قیدی بھی دیکھے ہیں جو وکلاء سے پوچھتے تھے کہ ہمارے لندن میں حرام کے پیسوں سے بنائے گئے اثاثوں کی کیا اپ ڈیٹ ہے؟ ضبط تو نہیں ہو جائیں گے؟ صدیق جان
@SdqJaan
https://t.co/zydDQ9RHVt
"اس واقعہ کا سائفر سے کوئی تعلق نہیں،ایک مالک مکان کو خط ملا اس میں لکھا ہوا تھا کہ آج رات ہم آپکے گھر میں ڈاکہ ڈالیں گے، مالک مکان نے چوکیدار سے کہا پوچھا کہ تم کیا کرنا چاہ رہے ہوں کیونکہ خط چوکیدار کے لیے تھا، چوکیدار نے مالک مکان کو گرفتار کروایا اور اب ڈاکوؤں سے کہا مالک مکان گرفتار ہے آجاو اور چوری کر لو"۔ لائیوکالر
https://t.co/VM36KqncRD
پہلی بار سب کو پتہ ہے کہ کس کو وزیر اعظم بنایا جا رہا ہے ۔ یہ الیکشن تاریخ کا سب سے بڑا دھاندلی زدہ الیکشن ہوگا، جس سا تحریکیں اٹھیں گی ملک میں مزید انارکی پھیلے گی ۔اسدقیصر
Alhamdullilah,Karachi is the champion. Kaptaan Sarfaraz lead from front and made us champion. And Excellent performance was shown by everyone in the team.❤🏆.
آپ تصور بھی نہیں کر سکتے جس دن عمران خان جیل سے باہر آئے
تو ایسا شاندار جلسہ ہوگا اپکو اس دن عوام طاقت کا علم ہوگا کہ لوگ کس طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
اطہر کاظمی
کمال کی بات کہ نواز شریف آج بھی اشتہاری ہے اور پیمرا نے اشتہاری کی تصویر اور بیان پر قانون کے مطابق پابندی لگائی ہوئی ہے مگر——آئین اور قانون ٹوٹ چکا اور تمام ادارے سوئے رہے!!
@anwaar_kakar@reportpemra
ایک سزا یافتہ مجرم کے لیے عدالت خود ائیرپورٹ جاکر حاضری لگواتی ہے اور ایک وزیراعظم جو حاضری لگوانے عدالت جاتا ہے اس کو اٹھا لیا جاتا ہے۔ اس طرح کی ناانصافیوں کا وزن عدالتوں پر ہی پڑے گا۔