A people-powered movement for democracy, transparency, and citizen empowerment.
Uniting youth, women, and communities Not personality politics people’s politics
اصول کی بات صرف اپنوں کے لیے کرنا کوئی اصول نہیں، مفاد ہے۔ اصل کردار تب سامنے آتا ہے جب مخالف کے ساتھ بھی وہی انصاف کیا جائے جس کا اپنے لیے مطالبہ کرتے ہیں۔
کچے مکانوں سے نکلنے والی یہ تحریک، بہت جلد ایوانوں تک پہنچے گی۔
یہ صرف اقتدار کی نہیں، عام آدمی کے حق، عزت اور بہتر مستقبل کی جدوجہد ہے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔
#عوام_راج#اب_عوام_راج_ہوگا
علیمہ خان کی گرفتاری ایک سوال چھوڑ گئی ہے
اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری ہے یا دلیل؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ہر شہری کے لیے قانون، انصاف اور بنیادی حقوق کا احترام ضروری ہے۔
پاکستان میں سیاست کا راستہ دلیل، آئین اور عوام کے فیصلے سے گزرنا چاہیے۔
#علیمہ_خان#انصاف#آئین_پاکستان
@saad_riaz_sadi جو مسائل عام آدمی روزانہ بھگتتا ہے، ان کا حل بھی وہی بہتر سمجھ سکتا ہے۔ اب وقت ہے کہ عوام اپنے مسائل کے فیصلوں میں خود شریک ہوں، صرف ووٹر بن کر نہ رہیں۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
آپ کن لوگوں سے اپنے مسائل حل ہونے کی امید لگا بیٹھے ہیں؟
عام آدمی کے مسائل وہی بہتر سمجھ سکتا ہے جو خود اس زندگی سے گزرا ہو۔
اب وقت ہے کہ عام آدمی خود فیصلہ سازی میں آئے، جاگیردار نہیں۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
پاکستان کے مڈل کلاس نوجوان عوام راج تحریک کو خود لیڈ کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کی جمہوری سیاسی جماعتوں کی طرح عوام راج تحریک بھی ایک ایسی جماعت بنا رہی ہے جو کسی ایک شخص کے ہونے کی محتاج نہیں ہو گی۔ جہاں میرٹ اور جمہوریت کا خود کار نظام راہنما ہو گا اور اسی نظام کے تحت قیادت جمہوری طور پر تبدیل ہوتی رہے گی۔۔۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
راستہ مشکل ہو تو حوصلہ اور بھی مضبوط ہونا چاہیے۔
منزل آسان نہیں، مگر ارادہ پختہ ہے۔
یہ سفر کسی ایک شخص کا نہیں، عوام کے اختیار اور بہتر پاکستان کی جدوجہد کا سفر ہے۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
تھانہ کلچر میں تبدیلی آخر کون لائے گا؟
آج بھی بااثر اور جاگیردار طبقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوتے ہیں، جبکہ عام شہری اپنے بنیادی حقوق اور انصاف کے لیے دربدر ہے۔
ضرورت ایسے نظام کی ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، طاقتور اور کمزور میں کوئی فرق نہ ہو۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
آئینِ پاکستان کی پاسداری ہوتی تو 18ویں ترمیم کے بعد اختیار خاندانوں تک محدود نہ رہتا، آرٹیکل 140A کے تحت گلی محلوں تک جاتا۔ عمران خان، نواز شریف، زرداری، بھٹو، فضل الرحمن یا جرنیل کی تعریف یا بد تعریفی سے نکل کر کیا ہم عوام کے اصل مسائل کبھی موضوع بنیں گے؟
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
#CDFLeadingPeace
کراچی کے مسائل صرف نعروں سے حل نہیں ہوں گے؛ مضبوط بلدیاتی نظام، میرٹ، شفافیت اور بااختیار عوام ہی مستقل حل ہیں۔ تبدیلی چہروں کی نہیں، نظام کی ہونی چاہیے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
پاکستان کا بحران صرف مہنگائی یا بے روزگاری نہیں، اصل مسئلہ کمزور نظامِ حکمرانی ہے۔ کراچی جیسے معاشی مرکز کو پانی، صفائی، ٹرانسپورٹ اور بااختیار بلدیاتی نظام چاہیے۔
حل صرف چہرے بدلنا نہیں، نظام بدلنا ہے۔ عوام راج اسی تبدیلی کا نام ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
پاکستان کا بحران صرف مہنگائی یا بے روزگاری نہیں، اصل مسئلہ کمزور نظامِ حکمرانی ہے۔ کراچی جیسے معاشی مرکز کو پانی، صفائی، ٹرانسپورٹ اور بااختیار بلدیاتی نظام چاہیے۔
حل صرف چہرے بدلنا نہیں، نظام بدلنا ہے۔ عوام راج اسی تبدیلی کا نام ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@BilalAmin_Bajwa عوام کی آواز عوام ہی بنے گی۔ اب وقت ہے کہ عام آدمی صرف ووٹ دینے تک محدود نہ رہے بلکہ خود آگے بڑھے، نظام کا حصہ بنے اور اپنے مسائل کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ یہی عوام راج کی جدوجہد ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج