سکھر: چیئرمین پ پ پ و وزیر خارجہ @BBhuttoZardari اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوسکھر کی ضلعی انتظامیہ اور PDMA کےنمائندے ��یلاب متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیےجاری کاموں پر بریفنگ دےرہے ہیں
چئیرمین نے وزیراعظم کا سکھر پہنچنے پر استقبال کیا