رئیس آباد: عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے صدر انجمن تاجران تلمبہ سکندراعظم خان کنور جاوید اقبال سابق نائب ناظم سٹی تلمبہ معروف تاجر رانا صفدر خاں منج رانا صغیر احمد سابق کونسلر محمد آصف خان صدر پریس کلب رجسٹرڈ تلمبہ ڈاکٹر عامر ڈاکٹر یونس شاہین پیر نعیم آغا مدثر حسن ذکی۔۔۔
تلمبہ
راؤ اشتیاق احمد عرف شانی بھائی صدر موبائل یونین تلمبہ کی طرف سے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کی ��دید مذمت کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
احتجاج میں سول سوسائٹی مذہبی کاروباری شخصیات کی شرکت
رپورٹ
"عوامی گونج" نیوز
تلمبہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر سویڈن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی شہر کے مختلف علاقوں سے ہوکر ماموں شیر چوک پہنچی، ماموں شیر چوک میں احتجاجی مظاہرہ ہوا اور قائدین نے اظہار خیال کیا مظاہرہے کا اہتمام مرکزی جمعیت اہل حدیث, اہل حدیث یوتھ فورس۔۔ مکمل خبر فیسبک پیج پر
ملک بھر میں عیدالاضحٰی انتہائی مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نےعیدالاضحیٰ کی نماز اپنے آبائی گاؤں تلمبہ میں پڑھائی اور ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا کروائی مولانا طارق جمیل دور ونزدیک سے آئے لوگوں سے عید بھی ملے خیریت دریافت کی اور نیک خواہش....
تلمبہ
جنوبی پنجاب کے معروف اداکار حاجی منظور حسین عرف کرلو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں ملک بھر سے مرحوم کے چاہنے والوں کی بھرپور شرکت ہر آنکھ اشک بار
نماز جنازہ مرحوم کے گھر کے سامنے مین روڈ (اڈا چراغ شاہ) پر ادا کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
37سالہ فاروق ولد دوست محمد ماچھی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی مرحوم وارڈ نمبر12 میونسپل کمیٹی دفتر کی ساتھ والی گلی کا رہائشی تھا مرحوم 6بیٹیوں اور 4بیٹوں کا باپ تھا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ مرحوم نے مرنے سے پہلے ایک خط بھی لکھا جس میں اس نے اپنی خودکشی کی وجوہات بیان کیں ہیں۔
تلمبہ: پاکستان آرمی سے اظہاریکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی
تلمبہ پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی ہمدرد سوسائٹی کی طرف سے نکالی گئی۔ ریلی میں سابق ایم پی اے مہر عامر حیات ہراج، پی پی کی طرف سے ایم پی اے کے امیدوار مہر عمران حیدر سنپال، سابق بلدیہ۔۔۔
عبدالحکیم خاتون پر تشدد کا معاملہ۔ ڈی پی او خانیوال کا نوٹس
ایس ایچ او عبدالحکیم کی کاروائی
شہری گرفتار تحقیق پر پتہ چلا ٹک ٹاکر ہیں اور ڈارمہ کا سین ہے شہری اور خاتون کی طرف سے تسلی ھونے پر شہری رہا۔
In @ImranKhanPTI's Jail Bharu Movement, Abdullah Khan (Special Child) belonging to Talamba is also ready to be arrested. Great Leader Imran Khan✌️🇵🇰💚
Sradar Abdullah Balouch ✌️🇵🇰😘