بہت عرصہ سے قادیانیوں کی اس واردات کیطرف توجہ دلا رہا تھا۔ خدارا ریاست پاکستان توجہ دے۔
براے مہربانی اسکو فارورڈ کریں, بہت خوفناک سازش ھے.
مقتدر حلقے اسکا فوری نوٹس لیکر اس فتنے کو کچلیں
@MaryamNSharif@CMShehbaz#قادیانی_مرتد_کافر_ہیں
جس نے انہیں سیاست سکھائی انہوں نے نو مئی کو ہماری چوکیوں پر حملہ کیا آج بھی یہ ان کو عزت دیتے نظر آتے ہیں_
ہماری افواج پر حملہ کرنے والوں کے شاگردوں کو ہمارے ہی چینلز پر بیٹھ کر کیوں بات کرنے دی جاتی ہے اس کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آتی۔
ڈیموں کی مخالفت کرنے والی پارٹی کے ووٹوں سے یہ سینٹر بنے۔
ان کی گفتگو سے لگ رہا ہے میٹھا پانی جو انسانی زندگی کے لیے بہترین ہے اس کو سمندر برد کرنے کے لیے جو لوگ نکلتے ہیں یہ چاہتے ہیں پاک افواج اور وہ میٹھا پانی سمندر برد کرنے والے آمنے سامنے کھڑے ہو جائیں۔
امن معاہدے کو لیڈ کرنیوالے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے محفوظ بنانیوالے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو دوراندیشی اور بہادری عزت دلوا رہی ہے۔
دنیا انکے کہے کو تسلیم کرتی عزت دیتی نظر آ رہی ہے❤️
غربت مٹانے کا بہترین طریقہ بتا رہے ہیں مرغیوں کو وہ انجیکشن لگائیں جن کے لگنے کے بعد حوریں نظر آتی ہیں اور مرغیاں ڈھیروں انڈے دیں گی اور غریبوں کی غربت ختم ہوگی۔
کیا کہوں اے دنیا والو کیا ہے یہ
امریکہ، ایران مذاکرات، وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے،
چلو یوتھیو برنال کی خریداری کرنے ٹویٹر سپیسز میں نکل پڑو
امریکن نوجوان نسل بھی اسرائیل کی مخالف ہو گئی۔ ٹرمپ مجبورا اسرائیل کے خلاف کھڑا ہو گیا۔
نیتن یاہو کو کبھی ناک سے پکڑتا ہے کبھی کان سے پکڑتا ہے۔
اس جنگ کے شروع ہونے پر دوسرے دن جو بات میں نے کی تایا سیٹھی نے شاید سن لی وہی بتا رہا ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر حملے 7 افراد کی ہلاکت۔
ایران نے آبنائے حرمز پھر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکہ اسرائیل کو امن معاہدے کے ڈسپلن میں نہیں لا پا رہا ناکام ہو گیا امریکہ۔
1992 میں کراچی کو پرامن بنایا سندھ میں ہاریوں کو زمینیں دیں لاہور سے اسلام اباد تک موٹروے بنایا ٹیکسی پورے پاکستان میں تقسیم کیں پھر ڈھائی سال بعد حکومت گرا دی گئی۔
1998 میں پانچ کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو مضبوط بنایا پاکستان پر بری نظر رکھنے والوں کی نظریں جھکا دی۔ 1999 میں سزا کے طور پر جلاوطنی بھگتی۔
2013 میں ملنے والی حکومت کے وقت دہشت گردی عروج پر تھی ملک میں لوڈ شیڈنگ تھی کاروبار کے لیے کوئی موقع نہ تھے۔
دہشت گردی ختم کی لوڈ شیڈنگ ختم کی گوادر پورٹ پر انویسٹمنٹ لے کے آئے سی پیک بہت تیزی سے آگے بڑھایا۔ عوام سکھ کا سانس لے رہی تھی پھر پنامہ کا کیس آیا جہاں پر ان کو کہیں پر ملوث نہ پانے کے باوجود اقامہ پر حکومت سے نکال دیا گیا۔
2024 میں ملنے والی حکومت کے اندر ابھی تک انڈیا کو جنگ میں شکست فاش عطا کر چکے یہ امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ جو تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی تھی ان کی کوششوں سے امن معاہدہ ہو چکا پاکستان کی عزت آسمان کی بلندیوں سے اب دوبارہ چھو رہی ہے وہ ظلم دوبارہ تو نہیں کریں گے وہ ظالم جج صاحبان
#pakistán
واوڈا بھائی اج کل اپ کی ٹارگٹ آڈینس کو کامران شاہد کی خبریں بریک کرنا اپ کی کریڈیبلٹی کو برباد کر سکتا ہے۔ کسی دروازے سے یا گیٹ سے اندر جھانکیں تاکہ معاملہ آپکے حق میں بہتر ہو۔ 😂
@FrontlineKamran