ہائبرڈ رجیم ایک طرف نئے صوبائی یونٹس بنانا چاہ رہی ہے، اور دوسری طرف پہلے سے وفاق میں موجود قومی یونٹس کے عوام کا میڈیٹ روندتی جا رہی ہے۔ ترقی پسند اور جمہوری قوتوں نے خاکی راج سے اگر اس موقع پر مشترکہ جدوجہد نا کی تو بچی کچھی آزادیاں ہم سب سے چھین لی جائیں گی۔
عوامی ورکرز پارٹی وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ اقدام آمرانہ طرزِ حکمرانی کی تازہ ترین مثال ہے جس سے ملک کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس سے عدم استحکام اور معاشی بدحالی میں شدت اور دائیں بازو کی انتہاپسند قوتوں کی مضبوطی کا باعث ہو گی
The AWP-M demands justice for the innumerable lives lost, exemplary punishment for the civilian and military personnel who ordered the crackdown and an immediate acceptance of all JAAC demands.
the Pakistani state is unwilling and unable to even acknowledge the legitimate needs of civilian populations in AJK, just as it has repeatedly demonstrated in Balochistan, Pakhtunkhwa, Sindh, Gilgit-Baltistan and a host of metropolitan centres.
While dozens of civilian have been killed over the past few weeks, the events of 27th July represent a descent into total state barbarism. The JAAC represents the aspirations of the vast majority of the AJK’s people, and its criminalization makes clear that ,...,
Awami Workers Party (Marxist) condemns the violent crackdown against unarmed protestors in Rawalakot who have been organizing on the platform of the Joint Awami Action Committee for almost two months. The complete media blackout of the unprovoked attack is equally condemnable.
مزید ازیں اے ڈبلیو پی (م) تمام جمہوری قوتوں کو اپیل بھی کرتی ہے کہ منظم جدو جہد کا رستہ اختیار کریں وگرنہ مکمل آمریت کا نظام قائم ہو جائے گا، جس میں پاکستان کے اندر رہنے والے ہر انسان کو غلامی کی زندگی کی طرف دکھیلا جائے گا۔
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کا بی وائی سی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو کوئٹہ کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے
اے ڈبلیو پی (م) ڈاکٹر مہرنگ کیخلاف تمام جھوٹے مقدموں کو واپس لینے اور علی وزیر، ایمان مزاری، ارباب بھیل اور عمران خان سمیت دیگر تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ دھرا رہی ہے. ہم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی جبر اور معاشی قتل کا یہ سلسلہ بہت دیر تک نہیں چلے گا اور حکمرانوں اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو آنے والے وقت میں ایک چھوٹی سی چنگاری ایک بڑی آگ بھی بن سکتی ہے۔
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
ریاستی جبر کے ساتھ جس طرح آئین کو مسخ کر دیا گیا ہے اس کی ذمہ داری حکومت میں بیٹھی ہوئی جماعتوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ اور اب 28ویں ترمیم کی خبریں بتاتی ہیں کہ پاکستان میں لمبی جمہوری جدوجہد کے نتیجہ میں صوبوں اور محکوم اقوام کو حاصل ہونے والے حقوق بھی چھیننے کا منصوبہ تیار ہے۔