یہ لڑکی خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھتی ہے اور سندھ یونیورسٹی میں ٹیسٹ دینے آئی تھی۔ وہ اچھی سندھی بولتی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وہ مہاجرین جو 75 سال سے صوبہ سندھ میں رہ رہے ہیں، وہ آج تک سندھی نہیں بول سکتے۔
#SindhIsOne
جب کراچی نہ ایم کیو ایم کی دہشتگردی سے واقف تھی نہ ضیاءَ کے مارشل لاءَ سے، ایک الگ ہی دنیا تھی کراچی۔ اور پھر کراچی کو آگ میں جھونک دیا اور دنیا نے رخ بدل دیا۔
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو تو پاکستان میں قیمتیں فوراً بڑھ جاتی ہیں۔
مگر جب عالمی قیمت کم ہو۔۔
تو عوام کو ریلیف پہنچتے پہنچتے ہفتے گزر جاتے ہیں۔
اِدھر عوام مہنگائی برداشت کرتے ہیں،
اُدھر آئل کمپنیاں اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کما رہی ہیں۔
آخر فائدہ کس کا ہو رہا ہے
بریکنگ 🚨ہمیں کوئی قرضے دے نہیں رہا ہمارے اثاثے کوئی خرید تک نہیں رہا پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے ہم صرف قرضے واپس کر رہے ہیں مبارک ہو پاکستانیوں
یہ بندہ کون ہے۔۔۔؟
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
ایران ان غنڈوں کے خلاف ہے جو ایک واشنگٹن میں بیٹھا ہے اور ایک تل ابیب میں بیٹھا ہے۔ اگر ہمارا پرائم منسٹر ان کو اپنا دوست کہتا ہے تو میرا سر شرم سے ڈوب جاتا ہے کہ ایک پرائم منسٹر ان غنڈوں کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ ہی از مائی ویری گڈ فرینڈ۔ افسوس اور در افسوس. بھارتی رہنما
پاکستان میں اسرائیلی سٹائل حکومت پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔
عصم منیر ایک ذہنی مریض ہے۔ اسکا جانا اور اسکے حمایت یافتہ حکومت کا جانا ضروری ہے۔
#ہر_چوک_ڈی_چوک#عاصم_منیر_استعفیٰ_دو
انے والے دور کا یحیی سنوار لکھ کے رکھ لیں
یہ بچے کو جب جب میں نے سنا ہے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔۔
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اٹا لینے مت جاؤ یہ اٹا نہیں زہر ہے 💔
میری ماں اٹا لینے کے لیے گئی میری ماں تو واپس نہ ائی لیکن یہ اٹے کے خالی تھیلے واپس ائے میری ماں کو شہید کر دیا😭😭
🚨پاکستانی عوام کا شکریہ جنہوں مشکل وقت میں ہمارے لئے نکلے
کراچی میں امریکیوں نے جن پاکستانیوں کو شہید کیا ہے
وعدہ کرتے ان کا بھی امریکہ سے بدلہ لینگے
ایرانی وزیر خارجہ👍🔥💯