#ایرا�� کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان ایک انٹرویو کیا لیکن اصل لطیفہ یہ کہ یہ انٹرویو مجتبی کی تصویر والے اس گتے کے ڈبے کے ساتھ کیا گیا جو پنکھے کی ہوا سے اڑ گیا۔
گتے کے امام و راہبر
@saleemkhaliq بابر اعظم کی خراب پرفارمینس چل رہی ہے دن رات اس کے نام پہ روٹی کھانے والوں کو بتاؤ کہ 2026 میں اب تک پاکستان کے کس کھلاڑی کے رنز زیادہ ہیں؟ 2026 میں پاکستان کی جانب سے اس وقت بھی بابر اعظم ٹاپ سکورر ہے
بابر اعظم کی خراب پرفارمینس چل رہی ہے دن رات اس کے نام پہ روٹی کھانے والوں کو بتاؤ کہ 2026 میں اب تک پاکستان کے کس کھلاڑی کے رنز زیادہ ہیں؟ 2026 میں پاکستان کی جانب سے اس وقت بھی بابر اعظم ٹاپ سکورر ہے
@Shoaib_Jatt@iamqadirkhawaja@ImTanveerA@MohsinnaqviC42
The players dropped from the squad are still our national cricketers who have served Pakistan. Phrases like "sent on the first flight back" are disrespectful.
Accountability should start with those who broke the system, not with players specially those who were on the bench or have played 2-3 test matches. Plus accountability starts once a tour is done not in the middle of it.
Players should not be going through such mental stress and a social media after every bad game or the fear of failure will settle in the minds of our players.
پنجاب میں جب ہمارے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف ایف آئی آر درج ہوتی ہے تو ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، لیکن خیبرپختونخوا میں تحریکِ لبیک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو تو ہم خاموش رہتے ہیں۔
کیا یہ منافقت نہیں؟ کیا یہ ظلم نہیں؟ کیا یہ زیادتی نہیں؟
تحریک انصاف سے ایک سیدھا سا سوال ہے:
کل سے پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت کو زبیر نیازی کے گھر جاری میلاد کے حوالے سے مبینہ چھاپے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لیکن کیا یہی اصول خیبر پختونخوا میں بھی لاگو ہوتا ہے؟
اگر پنجاب میں میلاد یا مذہبی سرگرمی کے معاملے پر پولیس کارروائی قابلِ مذمت ہے، تو پھر خیبر پختونخوا میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے خلاف میلاد کا جلوس نکالنے پر دہشت گردی کی دفعات کے استعمال کے معاملے پر تحریک انصاف کا مؤقف کیا ہے؟
@iamqadirkhawaja@im_SalmanButt مطلب اپنے جیسا نام نا بنائیں اس نے تو ملک کی عزت بیچی تھی ایسے لوگوں کو جب پھر صاحب اختیار بنائیں گے تو لعنت ہی کمائیں گے فکسر غدار وطن
الحمداللہ
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سردار خان بہادر ڈوگر MPA PP-100 نے
میونسپل کمیٹی کے زیرِ اہتمام 12 ربیع الاول کے مبارک موقع پر جشنِ عید میلاد النبی �� کی ایک پروقار تقریب میں شرکت کی۔
تاریخی ریلی
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ PP-100 کی تاریخی جشن آزادی ریلی - اسامہ خا�� بہادر ڈوگر کی قیادت میں نوجوانوں کا سمندر امڈ آیا
جڑانوالہ: جشن آزادی کے موقع پر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سردار خان بہادر ڈوگر MPA PP-100 کے صاحبزادہ اسامہ خان بہادر ڈوگر کی قیادت میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں جڑانوالہ اور بالخصوص PP-100 سے نوجوانوں کا سمندر امڈ آیا۔
اس دوران ریلی کے روٹ پر مختلف مقامات پر دوستوں کی جانب سے فیقدالمثال استقبال کیا گیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں
@MaryamNSharif
الحمدُ للّٰہ! عزّت اور ذلّت صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔
بے حد شکر پروردگار کا جس نے اسامہ خان بہادر ڈوگر کو پنجتن پاک کے صدقے اس قدر عزّت و احترام سے نوازا۔
اور با��خصوص جڑانوالہ / PP-100 کے تمام شاندار نوجوانوں کا شکریہ، جن کی بھاری تعداد میں شرکت نے ثابت کر دیا کہ محبّت اور وفا آج بھی زندہ ہے!
آپ سب کی محبّتوں کا بے حد شکریہ! 🌺✌️
@MaryamNSharif @ZeshanMalick