Your affection for all is like the rays of the sun
To the millions of lives, you are like a sun
Like an ocean so vast, your generosity extends
As a founder of this tavern, our thirst you quench
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri@MinhajulQuran
#Sialkot#sialkotincident
مقدمہ صرف قتل کا نہیں توہین رسالت کا بھی بننا چاہیئے ہم اپنے نبی کے دیوانے اور لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگاتے ہوئے یہ قتل کیا گیا ہے یہ کھلی توہین ہے ان میں سے کسی کی ضمانت نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔۔ https://t.co/IokYxt6I7j
Without Objectives no one can get desire results. Minhaj Youth League and EduCasa has strong objectives for Pakistani youth and empower youth through national event. Let's join hands to become the part of great cause.
#NationalYouthAward
نور مقدم کیس.... سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ان کیمرا کردیا گیا،
پولیس کی مختصر بریفنگ کے بعد میڈیا کو کمیٹی روم سے باہر جانے کا کہہ دیا گیا.
ایسی باتیں بتانا چاہتے ہیں جو میڈیا پر نہیں آنی چاہئیں، پولیس کا موقف
#JusticeForNoor#NoorMukadam
8 دسمبر کو پی ڈی ایم بڑے بڑے فیصلے کرنے جا رہا ہے انشاءاللہ،8 دسمبر کو آر ہوگا یا پار انشاءاللہ۔۔مریم نواز
اور پھر 8 دسمبر کو کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا۔۔
بلاول بغیر کسی سیاسی جدوجہد کے ایک پرچی پر پارٹی کا چئیرمین بن گیا،
مریم صفدر اس وقت پارٹی کی ڈیفیکٹو سربراہ ہے کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہے،
آصفہ زرداری نے بغیر کسی عہدے کے ملتان جلسے میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کی
ان لوگوں کے منہ سے جمہوری بالادستی کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔۔
مفتاح اسماعیل کےوسیم بادامی کے ساتھ اعتراف جرم کے بعد کیا عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن تحریک کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی رہ جاتا ہے؟ اس کے مطابق خان کو سلیکٹڈ کا طعنہ دینے والوں نے خود تیسری قوت کے ذریعے نیب قوانین کو نرم کروانے کی کوشش کی لیکن عمران خان نہیں مانے
جب میں جیل میں تھی تو مجھے چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا ۔۔ مریم نواز
دنیا کی وہ کونسی جیل ہے جہاں چوہوں کے لیے کھانا پکتا ہو جو انکا بچا ہوا آپ کو دینا تھا ۔۔ روزانہ کے حساب سے اپنے جھوٹوں کا ریکارڈ توڑتی ہے یہ عورت
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
محسنِ انسانیت حضرت محمد (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) پہلے انسانی حقوق چارٹر کے بانی۔ دوسرے مذاہب کے احترام سکھانے والے۔ رحمت العالمین، معاف فرمانے والے۔ فرانسیسی صدر کی سرپرستی میں مسلم دل آزای کی کوشش انتہائی قابلِ نفرت۔
جمہوریت کا حُسن
گیارہ جماعتی پی ڈی ایم کےتین جلسے اور بیانیہ۔۔
ایک سیاستدان۔۔مجرم فوج
ایک سیاستدان۔۔اردو زبان بُری
ایک سیاستدان۔۔سی پیک بُرا
ایک سیاستدان۔۔بلوچستان آزاد ریاست ہونی چاہئیے
ایک سیاستدان۔۔افغان باڑ اُکھاڑ پھینکیں گے
اور مزارِقائد پر جوتوں سمیت چڑھائی
قوم کو مبارک۔۔
منی لانڈرنگ کے بڑے ملزم نے قوم کو جمہوریت کی ٹیوشن پڑھائی۔ عمران نے کہا ان پر ہاتھ ڈالوں گا تو سب اکھٹے ہوجائیں گے- آج وہی دن تھا، سب اکھٹے تھے۔ قوم اپنے کپتان کے ساتھ ہے اور کپتان اپنے پاکستان کے ساتھ۔
یہ چوتھی بار آل بچاؤ،مال بچاؤ،کھال بچاؤ اکٹھ،کوئی لندن محل سےویڈیولنک پر،کوئی کراچی محل سےبراہِ راست،کوئی اسلام آبادفائیوسٹارہوٹل میں،سبکےسب ایکدوسرےکےمخالف،سبکےسب ایکدوسرےکی ضدمگر چونکہ سبکامقصد ایک آل بچاؤ،مال بچاؤ،کھال بچاؤ لہذا مجبورًا وہ کچھ کہنا،کرناپڑ رہاجو کبھی سوچانہ تھا
#منہاج_القران_ہماری_شان
تحریک منہاج القرآن امت مسلمہ کا اپنے آقا و مولاﷺ سے ٹوٹا ہوا تعلق پھر سے بحال کرنا چاہتی ہے۔اس کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اس تعلق کو بحال کرنے کے لئے اپنی تقریر و تحریر کے ذریعے جس قدر شعور اجاگر کیا ہے دور حاضر میں اسکی مثال ملنی مشکل ہے۔
کوہلو بلوچستان کا وہ علاقہ ہے جس کو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گڑھ سمجھا جاتا تھا ہر اب وہاں کا ہر گھر بابا جان شہید سراج رئیسانی کے گُن گاتا ہے۔میں کوہلو کی بہادر خواتین کو سلام پیش کرتا ہو کہ دہشتگرد حملے کی دھمکی کے باوجود انہوں نے برسی کی تقریب میں شرکت کرکے ہمیں اپنا سمجھا۔