، لیکن اپنے حصے کے جملے کہتے ہوئے رک جاتے ہیں
ذرا ذرا سے جملے کہتے ہوئے ہمیں ہچکچانا نہیں ہے
کھل کر تعریف کرنی ہے
کھل کر سراہنا ہے
محبت دینی ہے
زندگی مختصر سی یے اور یہی اس کو خوبصورت بنانے کے چند چھوٹے چھوٹے گُر ہیں
اپنے پیاروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہا کریں۔
Copied
*بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے :*
🔹️کھانا بہت اچھا بنا ہے
🔹️تم کتنی محنت کرتی ہو ہمارے لیے
🔹️تمھاری وجہ سے ہماری زندگی میں سکون ہے ، ترتیب ہے
🔹️یہ رنگ تم پر اچھا لگ رہا ہے ، پہنا کرو نا
🔹️تھک گئی ہو گی ، آرام کر لو ، میں کچھ دیر بچوں کو دیکھ لیتا ہوں
🔹️ہم
سکتا جیسا آپ نے کیا
🔹️آپ ��کم کریں
🔹️آپ دنیا کے بہترین والدین ہیں ، ہمیں آپ پر فخر ہے
🔹️آپ کے کندھے پر ، گود میں سر رکھ کر ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے
🔹️آپ مجھ سے خوش تو ہیں نا؟
🔹️میں آج جو کچھ ہوں ، آپ کی وجہ سے ہوں
*یہ ہم سب ہیں نا ؟*
ہم سب یہ سننا تو چاہتے ہیں