کہا جا رہا ہے کہ نورین نیازی نے لال لکیر کراس کر دی ہے پہلے یہ بتائیں یہ لال لکیر لگاتا کون ہے آپ ہوتے کون ہیں لال لکیر لگانے والے ؟ کیا قائد اعظم پاکستان کی رجسٹری آپ کے نام کروا کر گئے تھے ؟ کبھی آپ فاطمہ جناح پر لال لکیر لگا کر کہتے ہیں یہ را اور سی آئی اے کی ایجنٹ ہے کبھی آپ عمران خان پر لال لکیریں لگاتے ہیں آج آپ نورین نیازی پر لال کیر لگا رہے ہیں آپ کی لال لکیروں کی وجہ سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
یہ اس زمانے کی بات ہے جب طلعت حسین کو ن لیگ کی طرف سے لفافے نہیں ملتے تھے۔
وہ ایک انویسٹیگیٹو جرنلسٹ ہوا کرتے تھے۔ انہوں نے تحقیقات کر کے قوم کو بتایا تھا کہ نواز شریف بھارت قومی مفاد کے سلسلے میں نہیں بلکہ بزنس کے سلسلے میں گئے، جہاں انہوں نے اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے بھارتی بزنس مین سے ملاقاتیں کیں۔
اس وقت یہ شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول کر عوام کے سامنے رکھتے تھے۔
@TalatHussain12
جتنے بھی پیغمبر آئے .. وہ سماجی اور معاشی انصاف کے قیام کے لیے آئے تھے .. انہوں نے فرعون، رومی سلطنت، یہودی مذہبی پیشواؤں اور مکہ کے اُس وقت کی اشرافیہ تھی .. جو کہ تمام وسائل پر قابض تھے .. انکے خلاف جدوجہد کی .. ہمیں بھی یہی حکم ہے .. کہ ہم ان کی سنت پر چلیں اور جہاد کریں !!
کیا اطہر من اللہ کاکا تھا منصور علی شاہ روٹی کو چوچی کہتا تھا ۔۔ ؟ ان کے پاس کچھ وکلا گئے جب یہ جج تھے ۔۔انہوں نے ان سے کہا آپ کھڑے ہو جائیں ۔۔ آپ بارز میں جا کر خطاب کریں ۔ ریاست نے جو کرنا ہے وہ کر کے رہے گی ۔۔ نکال تو یہ ویسے ہی آپ کو دیں گے ۔ لیکن بطور جج آپ جو بات کریں گے اس کا اثر پوری دنیا میں ہو گا ۔۔ امیر عباس
@ameerabbas84
#AsmaChaudhry #ameerabbas #mansooralishah #atharminallah
جب جنرل ضیاء بھارت گئے تو انہوں نے بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ سے نواز شریف کا تعارف کرایا۔ ذیل سنگھ نے نواز شریف سے ان کا محلہ پوچھا۔ محلے کا نام سن کر ذیل سنگھ نے کہا کہ نواز شریف کے دادا مخصوص بازار میں، جہاں نوابوں کی تفریح گاہ تھی، پھول بیچا کرتے تھے!شمشاد احمد خان۔
نواز شریف کا ملک سے دشمنی کا ایک اور ثبوت🚨
بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کے بقول :
نواز شریف نے اپنے کاروباری مفاد کے لیے کشمیر کاز کو بھی نقصان پہنچایا ۔
یہ تحریک، ایک نظریہ ہے، عزم اور جدوجہد کی علامت ہے۔
جب قومیں اپنے حق اور انصاف کے لیے متحد ہو جائیں تو کوئی رکاوٹ انہیں ہمیشہ کے لیے نہیں روک سکتی۔
عزم قائم ہے، جدوجہد جاری ہے۔
خان ڈٹا ہوا ہے ہمت ہے تو خان کو رہا کرکے مقابلہ کرو۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
عمران خان کو جو انھوں نےقید تنہائی( solitary) میں رکھا ہوا ہے میں بتا سکتا ہوں کہ وہ کتنا بڑا ٹارچر ہے ۔۔مجھے ملتان جیل میں solitary order کر دیا گیا ۔ دس دن میں میرا دماغ بند ہو گیا۔۔ عمران خان کو انھوں نے صرف solitary میں نہیں رکھا ہوا بلکہ Isolation میں رکھا ہوا ہے۔۔ اعتزار احسن
@FarwaWaheed4
نورین خان کے بیان سے جن کے پیٹ میں درد ہو رہی ہے وہ یہ بھی سن لیں
پاکستان نے کارگل جنگ میں انڈیا کی پیٹھ میں چھرا گھونمپا نواز شریف انڈیا میں کھڑے ہو کر پاکستان کا وزیراعظم پاکستان پر الزام لگا رہا ہے لگاؤ ذرا ارٹیکل 6
انڈین پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے 600 یونٹس تک بجلی مفت کر دی ہے،
مجھے کہا گیا کہ چڑھدے پنجاب والوں کی بجلی مفت ہو گئی ہے، تو میں نے کہا کہ وڑدے پنجاب والوں کے میٹر کاٹے گئے ہیں بجلی کے بل ادا نا کرنے کی وجہ سے، مولانا ناصر مدنی
پاکستان کی ایجنسیز سمجھتی ہیں کہ نواز شریف کو غیر ملکی ایجنسیز آپریٹ کرتی ہیں یا انکے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں!
نواز شریف نے اوسلو ناروے کا ایک غیر ملکی دورہ بنایا، جس دن جانا تھا اس دن پشاور میں دھمکا ہو گیا اور سو کے قریب بندے جاں بحق ہو گئے، ان سے کہا گیا وہ اس غیر ملکی دورے کو ملتوی کر دیں،ل۔ لیکن نواز شریف نے اپنا وہ دورہ ملتوی نہیں کیا، نواز شریف نے بڑی بے رحمی اور بے حسی کا مظاہرہ کیا کہ سو بندہ مر گیا ہے اور وہ اپنے غیر ضروری دورے پر چلے گئے، ریڈیسن ہوٹل میں قیام کی دوران انھوں نے اپنے اسٹاف سے کہا جاؤ تم لوگ اسلو دیکھو میں آرام کرنا چاہتا ہوں جب سارا اسٹاف باہر چلا گیا اب یہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیزز کی رپورٹ ہے کہ اس دن نواز شریف سے ہوٹل میں جو شخص تنہائی میں ملا اسکا نام تھا سجن جندال۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ وہ یہ دورہ کیوں نہیں مس کرنا چاہتے تھے،اور سجن جندال صرف بزنس مین نہیں ہے اسکے بارے میں پاکستانی ایجنسیز کو یقین ہے کہ وہ بزنس مین ہونے کے ساتھ ساتھ را کا آپریٹر بھی ہے!
لیکن نورین خان کی ایک معمولی سی بات کا تماشہ بنانے والوں نے ملک کے غداروں کو اس ملک پہ مسلط کیا ہوا ہے جو خود را کے ایجنٹوں سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے آج یہ محب وطن اور باقی سب دشمن ہو گئے ؟!
بلوچستان اسمبلی میں " ایف سی " پاس لوگ ہیں ایف سی یہاں امن قائم کرنے کے لیے نہیں ہے ایف سی یہاں کسٹم کا کام کرتی ہے ایف سی یہاں بھتے لیتی ہے ایف سی سیاست کرتی ہے یہاں جتنی بھی خرابی ہے اس میں ایف سی کا بنیادی کردار ہے ۔۔
اسٹبلشمنٹ خود اپنے جال میں پھنس گئی ہے اگر وہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کرتے DGISPR مولانا پر گفتگو نہیں کرتے تو اسٹبلشمنٹ پر پریشر بڑھتا چلا جائے گا ایک جماعت کھلے عام ہمارے ہیروز کا آفسرز کا مذاق اڑا رہی ہے اور ہم اسے کچھ نہیں کہہ رہے یہ تاثر بنے گا جیسے کے اسٹبلشمنٹ خود چاہتی ہے مولانا ایسی باتیں کریں
ایثار رانا
9 مئی کا سارا بیانیہ سٹار گواہان نے خود اڑا دیا!!
گوہان نے قرآن پر گواہی دینے سے انکار کردیا ہے, اب جب گواہان نہیں رہے تو تو سازش بھی نہیں ہؤا!!
لیکن 9 مئی کے اصل مجرمان کو سزائے ہوگی انشاء اللہ جب عمران خان حکومت میں آجائیں!! انشاء اللہ
ثمینہ پاشا کے پی کیوں گئیں ؟
خیبر پختونخواہ حکومت کیا کررہی ہے ؟
درختوں و جنگلات کی کٹائی کے پراپیگینڈہ کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے
جنگلات کے آفیسرز سے وہاں موقع پہ کیا بات ہوئی کیا دیکھنے کو ملا
وی لاگ ضرور دیکھیں