قربانی سنتِ ابراہیمی ہے، مقابلہ بازی یا نمائش نہیں۔
آج ہم نے اسے مہنگے جانور، کیٹل فارمز اور سوشل میڈیا شو آف تک محدود کر دیا ہے، حالانکہ اصل مقصد تقویٰ، اخلاص اور ضرورت مندوں کا خیال رکھنا ہے۔
آئیں اس عبادت کو دکھاوے سے نکال کر اس کی اصل روح کی طرف واپس لائیں۔ 🤍
Dhurandar2 main Baloch Student ko maarne ka idea in bhai ka tha or yah india ka agent tha Itne 🇮🇳Log Hain Khud bta diya Pakistan main DashShat gardi yah hi Karwa hain Chuitya indian 🖐️
@AdityaDharFilms
کراچی کی یہ کیسی قسمت ہے کہ پورے شہر کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر پانی دیا جاتا ہے،
مگر جب آگ لگتی ہے تو فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے ایک بوند پانی بھی نہیں ہوتا۔
یہ صرف بدانتظامی نہیں، یہ ایک زندہ شہر کے ساتھ ظلم ہے۔
“پورے پاکستان کو چلانے والے شہر کراچی میں آج تک آگ بجھانے کا کوئی مؤثر نظام موجود نہیں۔
اس سے بڑی شرم، اس سے بڑی ناکامی اور ڈوب کر مرنے کی اس سے زیادہ وجہ اور کیا ہو سکتی ہے؟”
کراچی والوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان سے پارکنگ فیس صرف پارکوں، اسپتالوں اور مارکیٹوں میں لی جاتی ہے۔ اگر حکومت چاہے تو آپ کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کی بھی پارکنگ فیس وصول کر سکتی ہے۔😄😄😜
سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیے گا 🙏 کیونکہ کچھ لوگوں کے پاس یہ نعمت بھی موجود نہیں ۔
یا اللّٰہ تیرا لاکھوں کروڑوں شکر 🤍 شکر الحمد اللہ 🤍