بلاول بھٹو زرداری کی پی ٹی آئی کو تنبیہ
دہشت گردی کے خاتمے اور امن عامہ قائم کرنے کے اقدامات کو اگر خیبر پختونخوا کی حکومت اہمیت نہیں دیتی تو پھر ہمیں مجبوراً ایمرجنسی کے نفاذ یا گورنر راج ہے قیام کے لیے جانا پڑے گا۔ بلاول بھٹو زرداری
حکومت اور اپوزیشن میں مزاکرات کا میاب۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تحریری معاہدہ ہو گا۔ جس کی بریفنگ مشترکہ پریس کانفرنس میں دی جاے گی۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کے امکانات بڑھ گے
Indian Airforce base was set to fire by protesters after the LPU warden Sapna agarwal took money from Indian airforce offices and two BJP workers and let them in the girls hostel to rape students living there.
سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 19 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 39 سالہ صوبیدار محمد جمیل بھی شہید ہوگئے،
You Are Dismissed from the Date of Appointment.
حبیب اکرم صاحب کے معاملے پر دنیا مینجمنٹ سے ایک شکوہ ہے۔۔
"نکالنا ہی تھا تو رکھا کیوں تھا؟"
@AhmedMansorReal
300 روپے پٹرول پر دھرنوں کے بعد ٹرین مارچ شروع کرکے 400 روپے فی لیٹر تک پہنچا کر وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک فون کال پر جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت ٹرین کے جھولے جھولتی ھوئی وآپس کراچی روانہ ھوگئی
بریکنگ نیوز
27 ستمبر کے پی ٹی آئی اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل مظفرآباد میں بھی کریک ڈاؤن، سینئر ترین پارلیمنٹرین اور سابق اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد گرفتار
اسامہ جمیل جیسے نوجوانوں کو بھلایا نہیں جا سکتا
مزاحمت کرنے والے، سوال اٹھانے والے، انکار کی جرات جن میں ہو وہ معاشرے کا مثبت چہرہ ہوتے ہیں
لیکن افسوس سوال اٹھانے والوں کو، انکار کرنے والوں کو ہم گلے لگانے کی بجائے خود سے دور کر رہے ہیں۔خدا ہمارا حامی و ناصر ہو
@ImHaiderSherazi