کورس میں داخلے کی شرائط:
یہ کورس صرف خواتین کیلیے ہے۔
کورس کی مدت: 15 دن
کورس میں ایڈمیشن کا طریقہ کار 🪪
کورس میں شمولیت کے خواہشمند طالبات درج ذیل واٹسپ گروپ جوائن کریں۔
https://t.co/2dfrh3aSjB
تعاون کا شکریہ
از گروپ ایڈمن✒️
#رمضان_الخير_2023#SaturdayNightTakeaway
السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته!
🌺 #ختم_نبوت کورس میں خوش آمدید 🌺
مرکز الفیصل للدراسات الاسلامیه کی جانب سے ترتیب دیا جانے والا یہ کورس بذریعہ واٹس ایپ کروایا جائے گا۔ اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہے۔
کورس کا آغاز
کورس کا آغاز ان شآء اللّٰه 03 مئی بروز بدھ سے کیا جائے گا۔
رمضان کڈز سیریز: 05
افطار کے بعد پڑھنے کی دعا:
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَآءَ اللّٰه
ترجمہ:
پیاس چلی گئی، رگیں تر ہوگئیں اور ان شآء اللّٰه اجر وثواب ثابت ہوگیا۔
#AtiqAhmed#PakistanCricket#Pakistanis#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#PakvsAfg
رمضان کڈز سیریز: 01
بچوں عشرہ کا مطلب ہوتا ہے دس اس طرح ایک عشرے میں دس دن ہوتے ہیں اور پورے رمضان المبارک میں تین عشرے ہوتے ہیں۔
عشرہ رحمت
عشرہ مغفرت
عشرہ نجات
پہلے عشرے کی دعا:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ
#UkraineRussiaWar#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو#PakvsAfg
رمضان کڈز سیریز: 04
بچوں کھجور سے افطار کرنا سنت ہے۔
افطار سے پہلے پڑھنے کی دعا:
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ لَكَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ
ترجمہ:
اے اللّٰه! میں نے تیرے ہی واسطے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق سے افطار کیا۔
#LoveIsBlind#Islam#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#sundayvibes
پکار 🇵🇸
مرکز الفیصل "سنہرے گُنبد کے رکھوالے کورس" کی طالبہ شیماء وسیم ملک کی بہترین کاوش 📝
وہ سونے کا گنبد، وہ پیاری سی مسجد
وہ نورانی فضائیں، وہ کشادہ سا آنگن
وہ پکارتی زمیں اور وہ روتا آسماں
وہ چیرتی پکاریں، وہ جھنجھوڑتی آہیں
وہ سوالی آنکھیں، وہ ایمانی جذبے
وہ لہراتا پرچم،
کبھی یاد ہمیں بھی کرلو۔۔۔
وہ ننھا سا روتا یتیم
وہ ہتھکڑیوں میں جکڑا ہوا
وہ مسکراتا جانباز جوان
ہم سے کہہ رہے ہیں
کچھ تو حق ہمارا بھی ہے
دعاؤں میں کچھ وقت، ہمارا بھی ہے
کچھ تو حق ہمارا بھی ہے
ڈر اس وقت سے اے مسلماں!
محشر میں سوال نہ ہوجائے
کہ کچھ تو حق ان کا بھی تھا