Not new at Twitter once used to be @dont_be_awazaar
jo is acc ko unlock karwa dy ga usy filters wali selfie DM ki jay gi
PTI janooni......
Imran khan zid.....
یہ قرآن تلاوت والے میگنیٹ ہیں سورہ ملک سورہ رحمن سورہ یاسین میں سے کوئی ایک اپنی پسند کے مطابق لے سکتے ہیں۔ جب سے اسٹیٹس لگایا ہے ہر کوئی پرائز پوچھ کر بھاگ جاتا ہے اس سے پہلے آپ لوگ بھی یہی حرکت کریں تو بتا دوں 3300 پرائز ہے
مظفر آباد والوں ابھی الیکشن نہیں ہوا اور اپ کے لئے مریم نواز شریف نے تحفہ بجوا دیا اور اگر اس دفعہ سوچو اگر حکومت ای تو انشاءﷲ یہ وقت یاد رکھنا جیسے پنجاب کو دلہن کی طرح سجایا ایسے ہی انشاءﷲ کشمیر بھی سجے گا
🇵🇰🫶♥️