سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے لیے بے شک کے پ�� کے کو متحرک اور جذباتی کر دیا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لیے اصل المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں کوئی سہیل آفریدی نہیں۔یہاں ذیادہ تر فرمائشی حاضری سیلفی اور ٹک ٹاک پروگرام ہے
پنجاب کے عوام نکلو!
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے۔
آپ بہت بڑی طاقت ہو، آپ پندرہ کروڑ ہو، کیڑے مکوڑے نہیں ہو۔
— شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
🚨آپ دنیا بھر کے انویسٹرز کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے پھر رہے ہیں اور حالت یہ ہے کہ پاکستان کے 17 لاکھ انویسٹرز اپنے کاروبار یہاں سے کلوز کرکے بیرون ملک چلے گئے ہیں، اجمل بلوچ کا انکشاف
🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
*_مذاکرات کے دوران حکومتی وفد نے ہمیں بتایا کہ کچھ ہفتوں سے عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول میں نہیں آ رہا تھا، جس کے بعد بیرونِ ملک سے ڈاکٹر کو بلایا گیا۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اس وقت عمران خان کی صحت کیسی ہے۔سلمان اکرم راجہ
بہت دکھ ہوتا ہے کہ پاکستانی ہی اپنے ملک کے ساتھ کیا کچھ کر رہے ہیں، نا عوام کا احساس، نا ہی روزِ قیامت کا شعور؛ بس لوٹ مار، پیسہ دولت کی ہَوَس، جسکا کوئی فائدہ بھی نہیں ہونا، کونسا کوئی ہزار سال اِس دنیا میں جینا ہے؛ حالانکہ قرآن بھی پڑھا تھا! افسوس!
Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
اسد قیصر
تینوں مذاکرات میں موجود تھے۔ تینوں کو عمران خان کی خرابی صحت کا بتایا گیا۔ تینوں مختلف میڈیا پروگرامز میں موجود رہے۔ تینوں نے عمران خان کی صحت کا تیسرے دن تک کہیں ذکر بھی نہیں کیا۔
Imran Khan at 74: From cricket glory to a prison cell, Pakistan’s decades-old Military dictatorship continues
#FreeImranKhan#ReleaseImranKhan
https://t.co/JwQms5cTYG
According to Pakistani media reports, a march launched by Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) from Lakki Marwat under the leadership of Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi reached Karak district late last night.
Sohail Afridi said his party would not accept any policy that goes against the interests of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
One of the main demands of the march is the release of PTI founder and former Pakistani Prime Minister Imran Khan.
#TOLOnews_English