" پیپلزپارٹی کسی بھی الیکشن کے بائیکاٹ کے خلاف ہے۔ اگر ہم سینٹ الیکشن سے پہلے استعفے دیدیتے ہیں اور اپنی سیٹیں ضائع کرلیتے ہیں تو ہمارا دوہرا نقصان ہوگا"-قمرزمان کائرہ
https://t.co/KNUsOYwclU
مریم نواز کا آر یار پار سے بڑا بلندر۔۔ مریم نواز کا ٹویٹ ن لیگ اور نوازشریف کے گلے پڑگیا۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کیا؟ اپنے والد کے اسرائیل سے تعلقات کا بھانڈا پھوڑدیا۔۔اسرائیل کے حوالے سے ن لیگ کے پروپیگنڈا کی اصل حقیقت کیا ہے؟ جانئے
https://t.co/Y7WY67TIgr
بتایا جارہا ہے کہ اگر پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے تو پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا، پاکستان بہت سے پریشرز اور بحرانوں سے نکل جائے گا۔ ۔سمیع ابراہیم
https://t.co/rzIsqRvzig
"آپکی بیٹی مریم نواز کو لاہور سے بہت امیدیں ہیں کیونکہ لاہور نے پاکستان کو نواز شریف جیسا بیٹا دیا۔۔لاہوری اپنا رنگ دکھائیں گے ، لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے " مریم نواز
https://t.co/k3IwgR0JJL
پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی جہیز کے حق میں،کتنے فیصد صرف خواتین جہیز لینا چاہتی ہیں؟ جانئے تفصیلات ' پلس کنسلٹنٹ ' کے حالیہ سروے میں ، تفصیلات
https://t.co/ipB9kYK4HM
امریکہ کے بعد برادر ہمسایہ ملک چین نے بھی چاند پر اپنا جھنڈا گاڑ دیا ، چاند پر جھنڈا لگانے والا دوسرا ملک بن گیا ، جانئے تفصیلات
https://t.co/YvYmNwaAY0
میرے پاس صرف ایک گھر ہے۔اسحاق ڈار کے بی بی سی انٹرویو میں دعوے پر سنیے ہارون الرشید کا تبصرہ، اسحاق ڈار کی کتنی پراپرٹیز ہیں،کتنی گاڑیاں ہیں، جانئے ہارون الرشید سے
https://t.co/AxII4lNaBS
کیا نوازشریف نے بھی برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی؟ کیا برطانیہ نوازشریف کو سیاسی پناہ دیدے گا؟ اسحاق ڈار کی برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست منظور کرلی گئی؟ سنئے اینکر عمران خان کے انکشافات
https://t.co/n48lNAidwr
عمران خان کے ہاتھ میں ہر وقت تسبیح ہوتی ہے، جس پر وہ مختلف قسم کے وظائف پڑھتے ہیں، وہ سٹیج پر ہزاروں لوگوں کے سامنے نماز بھی پڑھتے ہیں۔۔ افتخار احمد کا وزیراعظم پر طنزیہ تبصرہ
https://t.co/S82na5K9ls
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے جاری کردہ پسندیدہ اور ناپسندیدہ صحافیوں کی فہرست پر سنیے طلعت حسین کا تبصرہ، پسندیدہ لسٹ میں کون ہیں ناپسندیدہ لسٹ میں کون ؟ دیکھیے
https://t.co/AXFMcxFmtT
آپ صحت مند ہیں تو اتنا اچھا انٹرویو دے دیا بی بی سی کو پھر آپ پاکستان کیوں نہیں آ جاتے ؟ " یہ حکومت کون ہے ، یہ ذرا میرے بچوں کی جائیداد پر قبضہ کر کے دکھائے،کوئی ٹاور نہیں ہے میرے بچوں کا دبئی میں .. " دیکھئے اسحاق ڈار کا جاوید چودھری کو انٹرویو
https://t.co/GrMqWxjKFa
"شریف فیملی 3 دہائیوں سے لندن فلیٹس میں رہ رہی ہے جو میاں شریف سے ان کی اولاد کو ٹرانسفر ہوئے ، میں قرآن پاک پر قسم دینے کو تیار ہوں کہ۔۔ "۔ اسحاق ڈار کے انٹرویو اور لندن فلیٹس کے دفاع پر کاشف عباسی نے خواجہ آصف کو آڑے ہاتھوں لے لیا
https://t.co/llblVksp6x
"میں حامد میر سمجھ کے آیا سی ، تسی مینوں ایتھے لیروں لیر کردِتا"، "یہ سوال سلیبس میں نہیں ہے، آپ کچھ اور پوچھو"- اسحاق ڈار کا بی بی سی کو پنجابی میں انٹرویو۔۔ دیکھئے مزاحیہ پیروڈی
https://t.co/abwKyXvo6E
دکھائیں کہاں درخت لگائے ہیں؟ آپ نے سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے۔ خیبر پختواہ کے محکمہ مالیات کا سربراہ چور ہے، ہر طرف درختوں کی کٹائی ہی کٹائی ہورہی ہے۔۔ 10بلین ٹری پراجیکٹ کیس میں چیف جسٹس کے سخت ریمارکس۔۔۔تفصیل جانئے
https://t.co/G9G8IpGjwu
جنرل صاحب! آپ کس حیثیت سے میڈیا شوز میں آتے ہیں، کیا آپ صحافی ہیں؟
سیاستدان ہیں؟ یا کسی پارٹی کے ترجمان ہیں؟ ثنا بچہ۔ مجھے میڈیا میں آنے کیلئے آپ سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ جنرل اعجاز۔ دونوں کے درمیان گرما گرمی۔۔
https://t.co/hK4HB0o7HS
وکلا گردی کب رکے گی؟ پنجاب بار کے الیکشن کے بعد وکلا کی ہوائی فائرنگ ، قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں ، لاہور میں فائرنگ سے روکنے پر ڈولفن پولیس کے اہکار کو وکلاء گالیاں دیتے رہے ، دیکھئے وکلاء گردی ان ویڈیوز میں ، تفصیلات
https://t.co/nzN1Smrop0