🚨🚨🚨ایران نے 9 لاکھ کے قریب اس طرح کے ڈمی ٹینک جہاز راکٹ لانچر وغیرہ چین سے منگوائے تاکہ امریکا اسرائیل کو دھوکا دے سکیں- اب امریکا جن جہازوں یا راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا اعلان کررہا ہے وہ اسی طرح کے جہاز ہیں
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰
@PakistanFauj@Markhor_101@OfficialDGISPR
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
🫡🇵🇰♥️