Say no to Firqa Wariat
پاس رکھو یہ جو ہیں فرقے تمہارے بے شک
اہلِ بیت(ء) و صحابہ (رض) ہمیں جان سے بھی پیارے
Be a true follower of Prophet MUHAMMAD(S.A.W.W) #Be_A_Muslim
ایک طرف مجلسِ وحدت المسلمین کو ساتھ لے لیا اور دُوسری طرف جماعت اسلامی کو ساتھ لے لیا۔۔۔۔۔
جیسے “س” اور “ش” ساتھ ہوتے ہیں ویسے ہی سُنّی اور شیعہ ساتھ ہوگئے۔
اور یہ کام عمران خان کے علاوہ کوئ کر ہی نہیں سکتا تھا۔
پی ٹی آئی کو جج قدرت اللہ صاحب کو مٹھائی کا ٹوکرا بھیجنا چاہیے،وہ عدت والا فیصلہ نہ دیتے تو عمران خان کو خواتین کا اتنا ووٹ نہ پڑتا جتنا پڑا ہے،اس فیصلے نے خواتین کو پولنگ اسٹیشن تک لانے میں بہت کردار ادا کیا
پہلے میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی کی باہر جو قیادت موجود ہے یہ نااہل، نالائق اور ڈفر ہیں، لیکن اب مجھے یقین ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے پی ٹی آئی والوں کو جتنی خوفناک باتیں بتائی ہیں،
اس پر ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی گئی،
کہاں کہاں کیسے دھاندلی ہوئی؟ اس پر کوئی جامع پریس کانفرنس نہیں کی گئی،کوئی وائٹ پیپر یا رپورٹ جاری نہ کی گئی،
سوشل میڈیا پر صحافی اور انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ رپورٹ کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈر شپ میاں نواز شریف کی طرح چھپی بیٹھی ہے،
پی ٹی آئی والوں کو پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ فو��اً درخواست دیں کہ ہمیں آر او آفسز کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے تحریری طور پر پوچھیں کہ ای ایم ایس نے کام کیوں نہ کیا؟
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا کہیں، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں، ہم آ کر گواہی دیں گے
لیکن پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مت جائیں،
سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں،
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنا لیکن ان کو اپنا فرض ادا کرنا چاہیے تھا.
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
مجھے معلوم ہے لوگ وسیم قادر پر شدید غصے میں ہیں۔ میری یہ اگلی بات شاید آپ کو پسند بھی نا آئے۔ لیکن آپ اس کے گھر کے باہر نہیں بلکہ اس کے حلقے کے کسی دوسرے علاقے میں پرامن احتجاج کریں۔ اس کے گھر کو یا وسیم قادر کو آپ کا مخالف نقصان پہنچا کر آپ پر ملبہ ڈال سکتا ہے۔
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!
اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!
عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!
@just_being_okay@faizannriaz Lol Pakistan mn aesa kn bacha h jis n Imran khan ko support kia ho aur us ki family p aur us p pressure na dala gya ho ? Bs is jesy log hoty hi beghairat aur buzdil hn agr bikna hi tha to election kiun lrry is n ?