خاموش�� مُہر با لَب ہے یہاں دونوں جانب
بات اتنی ہے کہ بس بات نہیں ہوتی ہے
ایسے ملنے کو کوئی ملاقات کیسے کہے
مل تو لیتے ہیں ملاقات نہیں ہوتی ہے
#خلیل الرحمٰن قمر
اِے رسول ﷺ
اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں
سورہ انعام آیات نمبر 116
#Baari was a narration of the feelings of plenty of us; the heartbroken and the hopeful. We all found a little bit of a reflection of our own stories in it. It's been a year and our stories have evolved so let’s find out if our stories still match with theirs #baari2
موت ایسی حقیقت ہے کہ جسکا سب نے سامنا کرنا ہے
ہمارے کسی پیارے کو خدا اپنے پاس بلالے اور ہمارے سامنے آکر کوئی برا بھلا کہے یا اسکے مرنے پ�� خدا کا شکر ادا کرے تو خون کھول اٹھے گا یہی جذبات دوسرے لوگوں میں بھی موجود ہوتے ہیں اسلئے کسی کی بھی دل آزاری نہ کریں
#KhadimRizvi