🔴 بنگلہ دیش میں عیدِ قربان کے موقع پر ذبح کیے جانے کے لیے منتخب کیے گئے اُس بھینسے کی قربانی، جسے ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ قرار دیا گیا تھا، بنگلہ دیش کے وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر منسوخ کر دی گئی۔
سوشل میڈیا نری تباہی ہے
میکسیکو میں لاپتہ ہونے والی خاتون چار دن کی تلاش کے بعد مل گئی مگر اس کی تلاش اس وجہ سے مشکل ہو گئی تھی کہ اس نے اپنے سوشل میڈیا پر حد سے زیادہ فلٹر والی تصاویر استعمال کی تھیں😂
میکسیکو کی پولیس کو 30 سالہ خاتون گریسیا مینڈوزا کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد انہوں نے وسیع پیمانے پر تلاش شروع کی، مگر تمام کوششیں ناکام رہیں۔
پولیس نے اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصاویر لے کر انہیں سڑکوں، چوراہوں، اپنی سرکاری ویب سائٹ اور لاپتہ افراد کے پلیٹ فارمز پر شائع کیا اور عوام سے مدد کی اپیل کی۔
کسی کو بھی اس کا سراغ نہ مل سکا، یہاں تک کہ کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے مداخلت کی اور بھرپور کوشش کے بعد اسے ایک ہائی وے پر زندہ حالت میں تلاش کر لیا
عوام کو مطمئن کرنے کے لیے پولیس نے اس کے ملنے کے بعد اس کی تصویر جاری کی، مگر یہ معاملہ ملک کے اندر اور باہر مذاق کا موضوع بن گیا، کیونکہ اس کے سوشل میڈیا کی تصاویر اس قدر فلٹر شدہ تھیں کہ اس کی اصل شکل پہچانی نہیں جا سکتی تھی اور وہ بالکل ایک مختلف خاتون لگ رہی تھی یہی وجہ بنی کہ پولیس اور عوام کو اسے تلاش کرنے میں چار دن سے زیادہ وقت لگا
میکسیکو کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ گریسیا مل گئی ہے اگر اس کی تصاویر حقیقت کے قریب ہوتیں تو اسے چند گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا جاتا مگر حد سے زیادہ ایڈٹ کی گئی تصاویر نے اس کی اصل پہچان چھپا دی جس کی وجہ سے تلاش اور نگرانی کا عمل چار دن تک جاری رہا تب جا کر ہم اسے تلاش کر سکے۔
پاکستان کو بیوروکریسی اور جرنیلوں نے کھا لیا!
صرف دوکانیں بند کرنے پر لاکھوں تنخواہیں, ڈھائی کروڑ کی ویگو ڈالا, 5/6 پولیس اہلکار اس خاتون کو دی جاتی ہے!!
حلانکہ یہ کام ایک عام پولیس اہلکار بھی کرسکتا ہے, جس کی تنخواہ 30/35 ہزار ہوتی ہے!!
ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی آفیشل پیج پر یہ ویڈیو, بتا رہی ہے کہ فیضلہ عباسی کو شارٹ کٹ پیسوں سے کتنا لگاؤ تھا!!
یہ گاڑیاں دیکھ کر اندازہ لگائیں, اربوں روپے جس کے ساتھ ہو!!🔥
آئیں کچھ اس ببلو کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔۔!!!!
شمالی کوریا دنیــا کے نقشے پر ایک بہت ہی چھوٹا ملک ہے۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا دو الگ ملک ہیں۔ کوریا دو حصـــــــوں میں تقسیم ہے۔۔۔ یعنی جنوبی کوریا اور شمالی کوریا۔ پہلے یہ ایک ملک تھا۔۔ پھر گھر کا معاملہ گلی محلے تک پہنچ گیا۔ دونوں لڑ پڑے اور الگ ہو گئے۔ سال 1950 میں انہوں نے اتنی سخت لڑائی لڑی تاریخ لکھتی کہ جنوبی کوریا کے ایک لاکھ ستر ہزار "فوجی" مـارے گئے اور لاکھوں زخمی ہوئے۔
آج شمالی کوریا کا صدر کم جونگ ان ہے،،، انتہائی بدمعاش شخص ہے وہ جو نظر آتا ہے ویسا ہے نہیں۔ اپنے ملک کی انتظامی مشینری پر اس کی گرفت بہت مضبوط ہے، جب باقی ممالک ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے،، تو کم جونگ ان کو کہتے ہیں کہ میں کسی اور کی شرکت کے بغیر اپنے خاندان کے معاملات کی ذمہ دار ہوں۔۔۔ اگر میں اپنے خاندان کی عورتوں کو برقع پہن کر رکھوں اور بچوں کو گلی کے لڑکوں کی صحبت میں جانے سے روکوں، تو تم انکے بھائی اور ماموں کیوں بننا چاہتے ہو؟ شمالی کوریا کو روس اور چین کی حمایت حاصل ہے اس وجہ سے کسی سے نہیں ڈرتا۔
یہ ایک کمیونسٹ نظریہ کے حامل ملک ہے۔۔۔ اس کے پاس نہ صرف ایٹم بــم ہے بلکہ اس کے پاس ایسے میـــــــزائل بھی موجود ہے جو شمالی کـــوریا سے واشنگٹن ڈی سی امریکہ ہیٹ کرسکتے ہیں جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا،،،، اس وجہ سے امریکہ بھی ان سے نہیں جھگڑتے اور نہ ہی دھمکی وغیرہ دیتے ہیں ہر ماہ میزائل کے تجربات کرتے ہیں ان کے میزائلوں کے رینچ 25 ہزار کلومیٹر تک ہے،، اور ایسے میزائل پاکستان اور اسسرائیل کے پاس بھی نہیں ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر میـــزائل کے ساتھ ہر وقت جوہری وار ہیڈ منسلک ہوتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے تک اس کے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔۔۔ پھر امریکہ نے پاکستان کو اپنے پاس بٹھایا اور سمجھایا کہ اچھے بچے برے بچوں سے نہیں کھیلتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وجہ سے ہمارے درمیان وہ تعلقات ختم ہوگئے۔۔۔۔سمالی کوریا انتہائی مضبوط ملک ہے اور اسکی بنیادی وجہ ڈر ہے، عوام شمالی کوریا صدر کم جونگ ان سے بہت زیادہ ڈرتے ہیں کیونکہ ہمارے طرف صرف سافٹ ویئر ابڈیٹ کرتے ہیں،، جب کہ کم جونگ ان سیدھا گولی مارتا ہے ان کے قانون میں معافی نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے شمالی کورین اپنی مرضی سے بال نہیں کٹوا سکتے انہیں حکومت کی منظور شدہ ہئیر سٹائل ہی رکھنے کی اجازت ہے۔
شمالی کوریا میں نیلی جینز پہننا غیر قانونی ہے شمالی کوریا میں اگر کوئی بیرون ملک جانا چاہتا ہے،، تو اس کو حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے،، شمالی کوریا میں صرف دو تین چینلز ہی دیکھائے جاتے ہیں جو کہ سرکار کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔شمالی کوریا میں کسی بھی دین کی پیروی کرنا جرم ہے وہاں مسجد، چرچ اور مندر وغیرہ نہیں ہے،، شمالی کوریا میں کسی بھی بندے کا ملک سے باہر کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ رکھنا "غیر قانونی" ہے اور جو پکڑا گیا اس کی سزا صرف موت ہے
اس کے علاؤہ شمالی کوریا میں عام لوگ "انٹر نیٹ" استعمال نہیں کر سکتے اسکی اجازت صرف فوج میں کرنل اور جرنل کو حاصل ہیں اور وہ بھی رینڈم استعمال نہیں کرسکتے شمالی کوریا میں ہر گھر میں صدر کم جونگ ان کے باپ دادا کی "تصویر" لگانا اور اس کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے،،، دوسرے لوگوں کی تصویر لگانا جرم ہے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ شـــمالی کوریا میں ہر پانچ سال بعد الیکش ہوتے ہیں مگر امیــــدوار صرف ایک ہی کھڑا ہوتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں ہوتا، بلکہ اس "وڈیو" میں نظر آنے والا شخص کم جونگ ہی ہوتا ہے ان کے مقابلے کے لیے "ایکشن" میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا سب ان سے ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے۔
"یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ".
اے جلد راضی ہونے والی ذات ! معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں!😭🤲🏻😭
#شب_جمعه