Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
#HappyBirthdayImranKhan#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
IMRAN KHAN IS A DIFFERENT CODE IN A HUMAN SOUL
Driven by conviction,
shaped by adversity,
and defined by an extraordinary refusal to live an ordinary life.
From the cricket field to philanthropy,
from building institutions to leading a nation,
from triumphs to trials
His journey has carried him through chapters
few human lives ever contain.
What an Era.
What a Legacy.
What a Story still being written.
We were truly living in an era of the great Imran Khan and we are proud of it!
لانگ مارچ ہوگا، بیرسٹر گوہر نے اعلان کردیا، لانگ مارچ اسلام آباد آئے گا، لانگ مارچ ہمارا حق ہے، حکومت کسی بھی ایسے اقدام سے باز رہے جس سے خیبرپختونخوا کے عوام میں مزید نفرت پیدا ہو !!
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ وکیلوں کا اندرونی معاملہ ہے یہ چیپ اسٹنٹ ٹائپ حرکتیں ہو رہی ہیں ! ثاقب بشیر ۔۔
یہی سوال اگر میں اعظم نذیر تارڑ سے کر لوں کہ آپ وکیل ہیں آپ کیوں سیاستدانوں کی سیٹ پہ سینیٹ میں بیٹھے ہیں ! کیپٹن صفدر کا جواب ۔۔
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
پاکستان کے 12 کروڑ لوگ 2 وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے جبکہ دوسری جانب 11 11 ارب کے جہاز خریدے جارہے ہیں۔ ابھی 28 28 کروڑ کی وہ مرسڈیز گاڑیوں منگوا رہے ہیں جنکا interior بھی purple ہو، سہیل آفریدی
افغانستان جو 40 سالوں سے جنگ میں ہے ان کی جی ڈی پی 4.3 فیصد سے بڑھ رہی ہے جبکہ پاکستان کی 3 فیصد ہے۔ انہوں نے جب سے افغانستان میں چائے پی ہے اس کے بعد ان کی فی کس آمدنی 355 ڈالر سے شروع ہوئی اور آج 430 ڈالر فی کس تک پہنچ چکا ہے، سہیل آفریدی
خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
🚨🚨
جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بننے سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہے اُنکی ڈگری کی بھی تصدیق ہوچُکی ہوگی پھر یکایک کیا بدلا اگر احسن بھون کی ڈگری کے دفاع میں دلیل یہ ہے تو؟
رانا ثناالله کے اس بیان کے بعد اس وقت اسمبلی میں موجود تمام ن لیگ کے لوگوں کو اپنے اہل خانہ کو لازمی بیرون ملک نیشنلٹی دلوانا چاہیے کیونکہ آنے والا دور ان کے لیے بڑا ہی خطرناک ہوگا جو یہ کہہ رہیں ہیں اور کر رہیں ہیں بھگتے گیں ان کے اہل خانہ
تین سال ہو گئے کسی راوی کو میڈیا پر بیٹھا کر یہ کھلوا دیں کہ عمران خان ہاتھ جوڑ رہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو،
یا پھر کوئی جیل سے سی سی ٹی وی ویڈیوز ہی لیک کروا دیں جس میں عمران خان نے کسی سے کہا ہو،
کہ مجھے جیل سے باہر نکالو
امیر عباس