رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
"خون عطیہ کیجئے زندگی بچائیے"
الحمدللہ ٹیم سرِعام میکلوڈگنج کے جانباز (ساجد علی) نے آج ایمرجنسی میں ایک بچی کو اپنا خون عطیہ کیا۔ الله پاک ان کی نیکی کو قبول فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
الحمدلللہ
آج ٹیم سرعام اسلام آباد نارتھ اور اسلام آباد ویسٹ نے مختلف تنظیموں کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جس میں عوام اور جانبازوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خون کے عطیات دیے۔ اللّه پاک قبول فرمایں.
@iqrarulhassan
سورہ الاسراء آیت نمبر 34
ترجمہ:
اور یتیم کے مال کے پاس بھی نہ پھٹکو، مگر ایسے طریقے سے جو (اس کے حق میں) بہترین ہو، یہاں تک کہ وہ اپنی پختگی کو پہنچ جائے، اور عہد کو پورا کرو، یقین جانو کہ عہد کے بارے میں (تمہاری) باز پرس ہونے والی ہے۔
سورہ الاسراء آیت نمبر 33
ترجمہ:
اور جس جان کو اللہ نے حرمت عطا کی ہے، اسے قتل نہ کرو، الا یہ کہ تمہیں (شرعا) اس کا حق پہنچتا ہو۔ اور جو شخص مظلومانہ طور پر قتل ہوجائے تو ہم نے اس کے ولی کو (قصاص کا) اختیار دیا ہے۔ چنانچہ اس پر لازم ہے کہ وہ قتل کرنے میں حد سے تجاوز نہ کرے۔ 1/2
سوات کے علاقے میں مقامی زبان (گاوری) میں سی داگ ہل چلانے کو کہتے ہیں۔ 1990 سے پہلے ہر سال موسم بہار کی آمد پر لوگ اس وقت اپنے کھیتوں میں بوائی نہیں کرتے تھے جب تک لوگ اکھٹے ہوکر دعا کرکے کسی متقی بزرگ سے زمین میں ہل چلانے کی ابتداء نہ کرتے
London, you are the best! Thank you for giving us an amazing response yesterday and contributing generously to the cause of #HopeforHealth. We are all extremely touched by your support! Special thanks to our incredible sponsors for making this event successful. 👏🏻
جانبازانِ پاکستان ہم 23 مارچ کو یوم پاکستان، یومِ پیمان کے طور پر منا رہے ہیں۔ ہم انشاءاللہ پاک وطن سے کئے گئے اپنے عہد و پیمان کی تجدید کریں گے، 23 مارچ کو لاہور کے ایوانِ اقبال سے ٹیم سرِعام کی جدوجہد ایک نئے عزم اور نئے جذبے کے ساتھ ایک نیا رُخ اختیار کرے گی۔ تیار ہیں؟؟
Brand Ambassador of the Kashmir Premier League @SAfridiOfficial at the High Comission of Pakistan in London. “Pakistan can progress if they focus on two things, education & sports; for the youth of Pakistan, I am happy that players from KPL have played in the PSL this year”
Together celebrating 8 years of #SAF! Thank you for helping us reach this milestone through your continuous support for our mission of #HopeNotOut! Our efforts have pivoted on Health Education, Water, Emergency Relief & Sports. It is due to your help that we have gotten this far!
ٹیم سرعام اسلام آباد نارتھ 13 مارچ مختلف آرگنائزیشنز کے تعاون سے ایک میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں تھلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کا عطیہ دیا جائے گا آیئں آپ بھی خون کا عطیہ دے کر معصوم بچوں کی زندگیاں بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام اسلام آباد نارتھ 13 مارچ مختلف آرگنائزیشنز کے تعاون سے ایک میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں تھلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کا عطیہ دیا جائے گا آیئں آپ بھی خون کا عطیہ دے کر معصوم بچوں کی زندگیاں بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
@iqrarulhassan