@iRaiSaqib بے غیرت پولیس غریب عوام کو مارنا آتا ہے ان کو وہ دن بھی ہم دیکھا تھا جس دن ایک بڑا ان کو کتے کی طرح دھو رہا تھا تانے میں گھس کر اور یہ وہاں پڑے ہوئے تو رہے تھے ۔
ان کے ساتھ یہی ہونا چاہیے یہ غریب عوام کو مارتے رہتے ہیں ۔اور بڑوں کے سامنے بھیگی بلی بن کر بیٹھ جاتے ہے
خیبر پختونخوا میں غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام!
صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
#KPKUpdates
تمہاری اسی ہٹ دھرمی نے پتلونیں اتروا دی اتنے ہی اگر طاقتور ہیں تو کشمیریوں کی جنگ لڑو اتنے بہادر ہیں تو مظلوم فلسطینیوں کی جنگ لڑیں اتنے اگر جرت مند ہیں تو روایتی حریف کا مقابلہ کریں
اپنوں سے پڑھنا جرت مندی نہیں بلکہ بزدلی و بیغیرتی ہے۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
پہلے پانامہ، پھر پینڈورا پیپرز اور اب پراپرٹی لیکس، قوم کو جواب چاہیے۔ حکمران طبقہ بتانا پسند کرے گا کہ رقم کہاں سے آئی؟ منی ٹریل سامنے لاؤ۔ حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr ان کو سے کون پوچھے گا یہ تو ریاست سے بالاتر لوگ ہے پاکستان کی قانون کی کتاب صرف غریب کے لیے لکھا گیا ہے اور ان پر اپلائی ہوگا ۔
یہ لوگ تو قانون کو روند کر چلے جاتے ہیں مگر پوچھنے والا نہیں ہے
جسٹس بابر ستار کے خط کے بعد دوڑیں لگ گئیں!!!
ٹیلی فون کھڑکنا شروع !!! اٹارنی جنرل کے بعد وزرا کی بھی پریس کانفرنس ۔۔۔ بابا جی فرما رہے ہیں ALL is not Well !!!
معافیوں کے چکر سے نکلیں ، مردان کے دہشت گردی عدالت نے مجھے بری کر دیا مجھے سے کون معافی مانگے گا، ریحان زیب شہید کی والدہ سے کون معافی مانگے گا، علی محمد خان
سیٹ بیلٹا باندھ لو پاکستانیو!
جس لیڈر کی جھلک کے لیے 10 ماہ سے کروڑوں لوگ منتظر ہیں۔ وہ سامنے آنیوالا ہے۔ کیا نظام اس بار بھی اسے روک پائے گا؟ وہ سامنے آیا لوگوں نے اسکی آواز سنی اور چہرہ دیکھا تو اس ملک میں ہر ایک کی مقبولیت کا پول کھل جائے گا۔
کچھ ایسا منصوبہ بنائیں ٹیکس کلیکشن کے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے لوگ جو کماتے ہیں وہ ایف بی آر ہی رکھ لیا کرے کچھ خرچ پانی ان کے زندہ رہنے کے لئے دے دیا کرے بڑے ڈیفالٹرز پر یہ ہاتھ ڈالتے نہیں انہوں نے حکومتوں پالیسی سازوں میں اپنی فیلڈنگ لگائی ہوئی ہے چھوٹے کچھ کر نہیں سکتے ان کو دبانے کا پورا پروگرام ہے اب آئی ایم ایف کی یہ تجویز تنخواہ دار طبقے پر ایک لاکھ تنخواہ میں پندرہ ہزار ٹیکس ، تین لاکھ 33 ہزار سے زائد تنخواہ میں ایک لاکھ 16 ہزار ٹیکس کتنی عجیب و غریب ہے جب مہنگائی کا لیول اونچے سے اونچے ہی ہوتا جا رہا ہے
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف قوم کو جواب دو آزاد کشمیر میں رینجرز کو گولی چلانے کا اختیار کس نے دیا?
آزاد کشمیر میں تین جانوں کے ضیاع پر ہر پاکستانی غم زدہ ہے
ہرمحب وطن پاکستانی کشمیریوں بھائیوں کی پر امن حقوق کی تحریک میں ان کیساتھ ہے
#StandWithKashmir@HRCAJK@javerias
عمران خان پر الزامات لگائے گئے کہ نشہ کا عادی ہے یہ انتظار کرتے رہے کہ خان صاحب نشہ مانگے گا انہوں پھر پیشاب اور خون کے ٹیسٹ کروائے کچھ نہیں نکلا @sherafzalmarwat
(۳)
القادر سے بھونڈا اور مضحکہ خیر مقدمہ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ جو پیسہ باہر سے وطن واپس لایا گیا وہ نہ صرف یہ کہ قومی خزانے میں موجود ہے بلکہ حکومت اس پر اربوں روپے کا منافع بھی کما رہی ہے۔ یہ رقم ملک ریاض اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان معاہدے جے نتیجے میں براہ راست سپریم کورٹ بھیجی گئی ، میری حکومت کا اس معاہدے میں کردار صرف اس معاہدے کی تفصیلات پبلک نہ کرنے کا تھا۔
نہ تو یہ رقم کسی بھی عدالت میں ریاست پاکستان کی ملکیت ٽابت ہوئی اور نہ ہی یہ کسی عدالت میں crime proceed ٽابت ہوئی، ۔
سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 2019کے آخر سے مئی 2023تک حکومتِ پاکستان وطن واپس آنے والے اس پیسے پر 13ارب 94کروڑ روپے کا منافع کما چکی ہے جبکہ مئی 2023سے آج تک کمائے گئے منافع کے اعداد و شمار آنا ابھی باقی ہیں۔ شوکت خانم اور نمل کی طرح القادر ٹرسٹ بھی میری یا میرے اہلخانہ کی ملکیت ہے نہ ہی میں نے اس سے ایک پائی کا ذاتی فائدہ اٹھایا۔ علومِ اسلامیہ اور جدید مضامین پر غریب بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے ویران اور بیابان زمین پر قائم کی گئی القادر یونیوسٹی کا مکمل نظم و نسق ٹرسٹ کے ذمے ہے جو ہرگز میری یا میرے اہلخانہ میں سے کسی کی ملکیت نہیں چنانچہ اس بھونڈے اور بے بنیاد مقدمے کے محرکات مکمل طور پر سیاسی ہیں۔
زرداری اور نواز شریف کا معاملہ یہ ہے کہ وہ رفاہ عامہ کے کاموں کیلئے ٹرسٹ نہیں بلکہ اپنے لئے محلات بناتے ہیں جبکہ فوجی قبضہ شدہ نیب ان کے اور ان کے بچوں پر ثابت شدہ مقدمات معاف کر دیتا ہے۔
(۴)
چیف الیکشن کمشنر سے بے شرم شخص میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا جس نے تاریخ کا کرپٹ ترین الیکشن کروایا جس پر فافن اور پلڈاٹ جیسے اداروں نے اپنی تفصیلی آبزرویشن دیں اور ان انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا۔ راولپنڈی کے کمشنر اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عائد کردہ الزامات/کئے گئے اعترافات کی تحقیقات چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داری تھی مگر وہ خود اس ساری دھاندلی کا حصہ تھے نتیجتاً تحقیقات کی بجائے اعترافی بیان دینے والے کمشنر ہی کو غائب کر دیا جاتا ہے۔
میری قوم یاد رکھے! یہ ملک میرا ملک ہے جسے چھوڑ کر باہر جانے کو میں ہرگز تیار نہیں ہوں۔ اسی طرح ڈیل کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان کو ڈنڈے کے زور پر چلایا جا رہا ہے ہمارا ٹوٹل ریونیو 13.9کھرب روپے ہے جبکہ ہمیں سالانہ 9.8کھرب روپے سود کی مد میں ادا کرنا ہوتے ہیں۔ ملک ایسے ڈنڈے کے زور پر ہرگز نہیں چل سکتا! 2/2