شہباز گل کو منہ پر کپڑا ڈال کر لایا گیا جبکہ حملہ آور کی تیس منٹ کے اندر اندر ویڈیو بناکر میڈیا پر بیان بھی آگیا کہ حملہ مذہبی جنونیت میں کیا ہے. یار تھوڑا اسکرپٹ ہی بدل لو یہ مذہبی جنونیت والا چورن آخر کب تک بیچوگے؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
لاہور میں گولی سے ہلاک ہونے والے پولیس افسر کے قتل کی ذمہ دار موجودہ حکومت اور ماڈل ٹاؤن فیم رانا ثنا اللہ ہے
قتل ہونے والا پولیس افسر بغیر کسی وارنٹ کے ایک ریٹائرڈ فوجی کے گھر میں گھسا تھا جس نے دیوار پھلانگنے والے کو چور سمجھ کر گولی چلا دی۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اخے ھم انتقام نی لیں گے تواڈی پھٹی پری ھے 🖋️ یکو کوی ایم پی اے ایم ن اے کا گھر رے تو نی گیا جھاں رات کے اندھیرے میں چھاپے نا مارے ھوں کانپیں کیوں ٹانگ رھی اب😂
حامد میر نے آج پروگرام میں میرا کلپ چلا کر ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ادروں کے خلاف سازش کر رہا ہوں۔ فوج میرے خلاف ایکشن لے۔ ویسے قیامت کی نشانی ہے کہ اب حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس حامد میر بانٹے گا وہ بھی جیو پر بیٹھ کر۔😂
اس مرتبہ عید الفطر بھی اعلی عدلیہ کے حکم پر ہو گی
پی ٹی ائی والوں کی عید ایک ہفتہ بعد ہو گی پہلے PDM کو عید کرنے دی جائے
متوقع فیصلہ
آزاد عدلیہ زندہ باد 😄🥾
سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ان کو معلوم نہیں کہ میں بھی اپنے کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا کہ حمزہ شہباز کو آج رات 12 بجے سے پہلے حلف دلوا کر وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جاۓ
البتہ ماڈل ٹاؤن کیس کے متاثرین اپنے پیاروں کے منہ پر گولیاں مار کر ہلاک کیے جانے پر انصاف کے لئے اگلے جہان کی عدالت کا انتظار کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور