انڈیا نے روس سے وہ ڈیل حاصل کرلی جو پاکستان لینے جارہا تھا۔
اب انڈیا کو روس سے پیٹرول 40 فیصد مارکیٹ ریٹ سے سستا جبکہ گندم 30 فیصد مارکیٹ ریٹ سے کم پر ملے گا۔
جب فروری میں عمران خان نے یہ خبر قوم کو سنائی تھی کہ ہم یہ ڈیل لینگیں جس سے مہنگائی کم ہو جائے گی تو امریکا اور ہماری
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in tweet binder.
106,433,419 tweets .
معزرت کے ساتھ میرے تحریک لبیک والے دوست کہاں ہیں؟ اب شوباز شریف نے فرانسیسی صدر کو جو مبارکباد دی ہے اس پہ کوئی دھرنا یا احتجاج ہوگا یا یہ جائز قرار دے دیا جائے گا؟
#MarchAgainstImportedGovt
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے خرچہ پر عمرہ کرنے جا رہے ہیں ۔۔ ان سے پوچھ کر بتا دیں کہ 2018 میں ن لیگ کے اقتدار سے الگ ہونے کے بعد آج تک ان حضرت کمال و جمال و جلال و وبال نے گزشتہ 4 سالوں میں کتنے عمرے اور حج کئے ؟؟؟
ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا ہے,کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو.
People who deserve to be expelled form the country are getting expelled of ECL.
That's how beggars become choosers.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے دور میں ایل این جی کی قلت پر مسلسل ٹاک شوز کرنے والے شاہزیب خانزادہ کیا اب ملک بھر میں ڈیزل کی شارٹیج پر بھی کوئی پروگرام کریں گے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور