[]
گدو سے منسلک میپکو کے مزید گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی
132کےوی جام پور،فاضل پور،ڈی جی خان 1،داجل اور سنجر پور گرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی بحال
[]
ویسے تو جمھوریت اور انصاف کا ہر سبق ان کو یاد ہوتا ہے ۔ لیکن جب کسی سندھی کے ساتھ زیادتی ہو یااس کو بیگناہ مارا جائے تو ان کی لسانیت جاگ پڑتی ہے ۔ پھر بلکل سچ نہیں بولیں گے۔
مچھر کالونی میں دو بیگناہ نوجوانوں کو وحشی حجوم کو حوالے کرنے کا ذمہ دار مقامی مسجد کا پیش امام بتایا جا رہا ہے جس نے بغیر تصدیق کے مسجد کے لائوڈ اسپیکر سے اعلان کر کے انہیں قتل کروایا. کیا کسی مذہبی عالم نے اس قبیح عمل کی مذمت کی ہے
#MacharColonyIncident