پیمرا کی قلابازیاں: پچھلے سال کرنل(ر) انعام الرحیم نے پیمرا سے کہا کہ مشرف اور طاہرالقادری مفرور ہیں انکے ٹی وی انٹرویوز بند کرائے جائیں پیمرا نے تحریری جواب میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ہر شہری کو آزادئ اظہار حاصل ہے لیکن نواز شریف کے معاملے پر پیمرا کو آرٹیکل 19 بھول گیا
@humairabadar@KhawajaMAsif حمیرہ صاحبہ اگرچہ وزیراعظم سے مراد بہت سے افراد نے نواز شریف لیا ہے اور مغلظات تحریر کئے ہیں (اگرچہ وہ الگ بات ہیکہ تحریر شخصیت کی عکاس ہوتی ہے) مگر ایک بات کنفرم ہوگئی ہے اور یہی کافی ہے کہ کم از کم وہ لوگ بھی آپ کا مطلب و منشاء سمجھ گئے ہیں.
One memorable night for Ijaz Ahmed in Lahore!
#OnThisDay in 1997, Pakistan gunned down 217-run target in the third and final ODI against India in a mere 26.2 overs. Ijaz hit 139* off 84 balls, with ten fours and nine sixes, while @SAfridiOfficial scored 47 off just 23 balls.
نبی کر��م ﷺ نے فرمایا
کیا تم چاہتے ہو کہ پوری کوشش کے ساتھ دعا کیا کرو؟ تو پھر اس طرح کہا کرو:
اَللّٰہُمَّ أَعِنَّا عَلٰی شُکْرِکَ وَذِکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ
(اے اللہ! اپنے شکر، ذکر اور اچھی عبادت کرنے پر ہماری مدد ��رما)۔
مسند احمد 1856
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-
تم لوگ ٹھیک پہلی امتوں کے نقشِ قدم پر چلو گے یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے بل میں گھسے ہوں گے تو تم بھی اس میں گھس کر رہو گے۔
کسی نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ ! پہلی امتوں سے آپ کی مراد یہود و نصاری ہیں ؟
ارشاد فرمایا تو اور کون؟۔
(صحیح بخاری ، ٣٤٥٦)
@ShaukatZaman@AbsarAlamHaider@RehamKhan1 جو سچ بولے اس نے مال کھایا ہے بہت آسان تھیوری بنائی ہے.
پھر ذرا اس کی بھی تشریح کریں کہ انڈیا میں بیٹھ کر پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگانے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟ 🤔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔
(صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)
تاریخ کو بھولنا نہیں یاد رکھنا چاہئیے 26 ستمبر 1958 کو مشرقی پاکستان اسمبلی میں ہنگامے سے زخمی ہونے والے ڈپٹی اسپیکر شاہد علی اسپتال میں دم توڑ گئے سیاسی کشیدگی اتنی بڑھی کہ میجر جنرل اسکندر مرزا کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا مارشل لاء لگانے کا موقع مل گیا https://t.co/uePYOMHkrd
شوگر کی دوائیاں
400 سے1300تک
اور دل کے مریض کی دوائیں
700 سے2300 تک
کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا اور پرچی کے بغیر تقریر کرتا تھا
#ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
محترم مفتی تقی عثمانی کا میڈیا کے حوالے سے انصار عباسی کو اہم آڈیو پیغام! میڈیا تعمیری کردار سے کیسے قوموں کی تقدیر بدل سکتا ہے اور کب فتنہ بن کر اُنہیں تباہ و برباد کر دیتا ہے؟جھوٹ،غیبت بہتان تراشی کی بجائے حق بات،حق نیت اور حق طریقہ سے کریں۔ سنیے۔۔۔۔ https://t.co/aqEjPhcWUp
@SHABAZGIL@Wabbasi007 آپ خود کچھ سیکھ لیں دوسروں کی فکر بعد میں کر لینا..!
صحافی کے سوال کے جواب میں " رشتہ دینا ہے" میں نے یا کسی اینکر نے نہیں کہا... 🤔
جن معاملات پر سوال اٹھانے پر سیاستدانوں اور صحافیوں پر کل تک غداری کے مقدمے بن رہے تھے، آج پہلے لیک کروائے جاتےہیں پھر خود سرکاری طور پر اُنکی تصدیق کی جاتی ہے۔
یا رب !! تو کتنا عظیم ہے !!
انصار عباسی صاحب یہ سارے دیوث آپ کے خلاف آئیں گے، غیرت کا متحمل شخص آپ کے اس عمدہ نشاندہی پر کبھی تنقید نہیں کرے گا.
پاکستان میں بےحیائی کو پرموٹ کرنے پر کچھ لوگوں کا روزگار لگا ہے..!
باقی آپ ہم سے زیادہ سمجھدار ہیں.
@AnsarAAbbasi#WeSupportAnsarAbbasi