1947 اور 65 میں اس قوم کے جوش و جذبے کے قصے سنے تھے ۔آج آنکھوں سے وہ جذبہ دیکھنے کو مل رہاہے🔥
ایمان ، اتحاد، تنظیم کو کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی۔ اللّٰہ ملک و قوم کا حامی و ناصر ہو۔
#زمان_پارک_پہنچو
🚨 زمان پارک میں فرسٹ ایڈ سامان کی اشد ضرورت ہے، زمان پارک کے کسی گھر میں موجود ہے تو اس نمبر پر اطلاع دیں، زخمیوں کو فوری ضرورت ہے۔
03216665667
🚨 Please Share
#زمان_پارک_پُہنچو
@ImranRiazKhan الله کرے اپنی ذات کی بجائے ملک اور پاک فوج ادارے کے لئے سوچیں اور ملک و قوم کی ترقی میں کردار ادا کریں🥹💚 قوم اور پاک فوج میں محبت بحال کرنے کا سبب بنیں 🥹 آمین
چلو چلو فیصل مسجد چلو
شہید ارشد شریف کا نماز جنازہ کل جمعرات دو بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی غیور پاکستانی اپنے قومی شہید کو کیسے خراج تحسین پیش کرینگے سب کو پتا چل جائیگا یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ پہنچائیں تاکہ کوئی رہ نہ جائے