السلام علیکم ایکس واسیو
میرا نام عائشےگل ہے، میری عمر 42 سال ہے، ہاؤس وائف ہوں اور دو بچوں کی امی جان ہوں
آزاد خیال ہوں اور +18 پوسٹس پڑھنا اور پوسٹ کرنا اچھا لگتا ہے
میں پیشے کے اعتبار سے ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں
یہی میرا تعارف ہے اور اس سے زیادہ میں بتانا مناسب نہیں سمجھتی 🥀
سُنو تُم خُوبصورت ہو
بَلا کى
خُوبصورت ہو
اَگر شِیشہ تُمہیں دیکھے
تُمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
تُمہاری دِلنشیں
آنکھیں
کسی بَنجر زمیں پہ
دیومالائی سی جِھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے،
خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں 😜🥀🫶
وہ عورت زندگی میں بہت کامیاب رہتی ہے کہ جو اپنے ہونٹوں کا صحیح استعمال جانتی ہو ۔
عورت کے ہونٹوں میں اک جادو ہوتا ہے اور یہ جادو کسی کو بھی پگھلا سکتا ہے 💋
عورت کی خواہشات مرد کی نسبت زیادہ ھوتی ھیں مگر وہ انکا اظہار کبھی نھی کرتی۔ اگر عورت کو کوئی اچھا دوست مل جائے تو پھر وہ اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر لیتی ھے۔ مگر افسوس لوگ اسکی معصومیت کا غلط فائیدہ اٹھا لیتے ھیں 😐😐
عمر عورت سے جوانی تو لے لیتی ہے، مگر اس ��ے حسن کو ہر گزرتے سال کے ساتھ مزید گہرا، مزید مکمل کر دیتی ہے۔
یہ پختگی آہستہ آہستہ اس کے وجود کے ہر انگ میں بس جاتی ہے۔
اور پھر اس کی گفتار، نظر اور چال میں ایسا نور جھلکتا ہے جو دل کو بےاختیار کھینچ لیتا ہے💯❤️
انسان کا دل دراصل ایک ایسا قبرستان ہے جہاں قبریں مٹی سے نہیں، احساسات سے بنی ہوتی ہیں۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی بچھڑا لمحہ بر خاموشی کے اندر دفن کوئی ٹوٹا خواب اور ہر دھڑکن میں چھپا کوئی ایسا درد ہوتا ہے جسے زبان کہنے سے قاصر رہتی ہے🔥💔
پارسائی کی آڑ میں جو منافقت چھپی ہوئی ہے
وہی دلوں کو زخم دیتی، روح تک جمی ہوئی ہے
لبوں پہ پاکیزہ باتیں، اندر دھواں بھرے خیال
یہ دو رخی عجیب سی، کتنی تیزی سے چھنی ہوئی ہے
سچائی کا چراغ بجھا، جھوٹ نے لے لی سب جگہ
پارسائی بھی آج کل بس ظاہری سی بنی ہوئی ہے۔