@honey_eshaal بیشک اللہ جس کے ساتھ نا ھو تنہا ہی ہںوتاہے
اگر چی اسرائیل امریکہ انڈیا سب ساتھ ھو لیکن پہر تنہاہے
جس کے اللہ تعالی کا مدد ھو تو پہر اسکے کوئ بہی نہیں ھو تب بہی وہ تنہا نہیں ھوتا
الحمداللہ جو تحقیق کر کے مشن ُ نور کی مکمل حقیقت آپ کے سامنے رکھی آپ نے اسے ہر طرف پھیلایا اس کے بعد اب تحریک انصاف کے لیڈر بھی مان رہے یہ متنازعہ معاملہ اس کا تعلق ختم نبوت سے ہے
اللہ نے چاہا اسی طرح ہر وادات پکڑتے رہیں گے افسوس یہ کہ ہمارے ملک میں کسی جماعت نے اس پر آواز نہی اٹھائی
مشن نور کی حقیقت‼️‼️‼️
پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ
لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨🚨
حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔
تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️‼️
اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨
جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔
🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔
اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔
فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے
*"کیا تم جانتے ہو غیبت کیا ہے؟"*
*صحابہؓ نے کہا:* "اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔"
*آپ ﷺ نے فرمایا:* "یہ کہ تم اپنے بھائی کا وہ عیب بیان کرو جو اُس میں ہو۔"
*پوچھا گیا:* "اگر وہ واقعی اس میں ہو؟"
*آپ ﷺ نے فرمایا:* "تب ہی تو غیبت ہے، اگر وہ نہ ہو تو بہتان ہو گا!"
*"ہماری جانب سے آپ سب کو نیا ہجری سال 1447 مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ یہ نیا سال امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت اور سلامتی کا باعث بنائے۔۔۔"*
*آمیــــن یـــــــا ربــــــــ العالمیــــــن!"*🤲❤️