"آپ اس شخص کو قید تنہائی میں رکھ کر بیٹھے ہیں جواس قوم کا ہیرو ہے جس سے قوم بے پناہ پیار کرتی ہے، پوری قوم نے اس کو ووٹ دیا آپ نے فارم 47 کے ذریعے وہ ووٹ چھین لیا۔عمران خان تک اس کی بہنوں، اس کی پارٹی، اس کے وکلاء کی رسائی نہیں ہے۔قانون کسی عدالت کسی جج کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی کہ قوم جسے چاہ رہی ہے اس کے ساتھ جیل میں کیا سلوک ہو رہا ہے" @SheikhWaqqas
میں نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ یہ حکومت معیشت اور سیاست، دونوں محاذوں پر اپنی کارکردگی ثابت کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔یہ زیادہ دیر نہیں چل سکے گی اور اس کا زوال جولائی سے شروع ہو جائے گا۔
میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ یہ حکومت اب مقتدرہ کے لیے ایک بوجھ بن چکی ہے، اور وہ اس بوجھ کو زیادہ دیر تک نہیں اٹھا سکیں گے!سہیل وڑائچ۔
عمران خان نے اگر سب سے پہلے اپنے مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا اور انہیں نشستیں دے دی گئیں، تو ان کی حکومت فارغ ہو جائے گی۔ عمران خان باہر آ کر صرف جلسے ہی کر لیں، تب بھی یہ حکومت نہیں ٹک سکتی۔
اور جس دن عمران خان کی مقتدرہ سے کوئی بات چیت ہو گئی اور معاملات ٹھیک ہو گئے، اُس دن یہی ن لیگ کی پوری کی پوری قیادت جہاز میں بیٹھ کر بھاگ جائے گی۔
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
Ahead of the signing of the Trilateral “Makkah Joint Defence Agreement”, the leadership and delegations of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye offered Jumma prayers together in the Haram Sharif, praying to Almighty Allah (SWT) to bless our deliberations and guide us toward decisions that strengthen peace, security, and brotherhood among our nations.
May Allah Almighty grant this partnership enduring success and make it a source of lasting peace, stability, and prosperity for our peoples. Ameen 🤲
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، جس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی، یہ معاہدہ نہ صرف سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے مستحکم اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ خطے اور عالمی امن کے لیے ایک تاریخی دستاویز ہے، اس معاہدے کو ممکن بنانے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابل ستائش ہے۔
بڑے آئے نئے صوبے بنانے والے! حقیقت یہ ہے کہ مریم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے بھی خوفزدہ ہیں۔ ڈر یہ ہے کہ اگر واقعی آزادانہ انتخابات ہو گئے تو عوام پی ٹی آئی یا آزاد امیدواروں کو ووٹ دے دیں گے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے یہ وہ نظام ہے جس میں قانون کی بالادستی کے نام پر سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ہزاروں غریبوں کے گھر ناجائز قرار دیکر گرا دئیے لیکن جب امیر لوگوں کی ایک بلڈنگ کا معاملہ آیا تو نقوی صاحب بے بس ہو گئے سب پارٹیاں انکے خلاف متحد ہو گئیں 🤔