I was completely broke… then I discovered this simple online trick 💰
I started using Twitter daily
No investment
No skills
Just smart posting + consistenc
Now I’m earning just from my content
Most people ignore thid
Want the exact method I used?
Comment “START” and I’ll share
*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
*اے اللہ!*
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، ان کی مشکلات کو آسان فرما، ان کی پریشانیوں کو دور کر دے، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور انہیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤