امام صادق علیہ السلام
الأمالي،طوسي،ص:299
ہمارےشیعہ ہماراجزءہیں انکی خلقت ہماری بچی ہوئی مٹی سےہوئی ہےہمیں تکلیف پہنچانےوالی چیزانہیں تکلیف پہنچاتی ہےاورہمیں خوش کرنےوالی چیز انہیں خوش کرتی ہےپس اگرکوئی ہماری طلب میں ہےتواسےچاہئےکہ ان کاقصد کرےکیونکہ انکےذریعےسےہم تک پہنچ جاتاہے
بدعنوانی کے خلاف بغیر رعایت کارروائی سے عوام میں امید جاگتی ہے۔ مالیاتی بدعنوانی کورونا وائرس کی مانند خطرناک ہے اور تیزی سے۰۰ پھیلتی ہے۔ دونوں وائرسوں میں بس یہ فرق ہے کہ ہاتھ دھونے سے کورونا وائرس ختم ہو جاتا ہے جبکہ بدعنوانی کا وائرس ختم کرنے کے لئے ہاتھ قطع کرنا پڑتا ہے۔
@GhulamHusainPK بس بس کافی ہے چودھری جی مافیا کے ہاتھوں یرغمال نا اہل وزیراعظم کی اصلیت سامنےآگئی ہیں وزیراعظم بے بس ہے تو عوام کا فاتحہ ابھی سے پڑھ لو۔۔۔
@arynewsud ریاست کا مجبور ہونا سمجھ سے بالاتر ہے مافیاز کے ہاتھوں یرغمال حکومت شرم آنی چاہئیےبلیک میل ہوتے ہوے مافیاز مسلط ہیں ملک پر میں نے تو فاتحہ پڑھ لیا عوام کا۔۔۔
@M_Kazmi110 خاتونِ جنت کے حق غاصب کرنے والے حکمرانوں کو بُرا کہنے کے لیے حقیقی مسلمان مومن ہو ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ خاتونِ جنت کو خطا پر سمجھنے والوں کا شمار خاتونِ جنت کے قاتلوں اور حق غاصب کرنے والوں میں قرار دے۔ آمین
@SyedaShehlaRaza گذشتہ دس سالوں سے آپ خود سندھ حکومت کا حصہ ہیں سندھ کارڈ پر سیاست کرنے والو آپ نے سندھ کے لیے کیا کیا ہے؟جو پاکستان کے لیے فکر مند ہو رہی ہیں۔ سندھ کے لیے کچھ کرو اگر ملک کی اتنی ہی خیر خواہ ہوتو سندھ بھی اسی ملک کا ہی صوبہ ہے۔ میڈم جی
@DCGILGIT @RandhawaAli@Dailyk2_GB@pamirtimes جناب ضلعی منتظم کب تک کورونا روتے رہیں گے آپ اب وقت آچکا ہے چوچرا سنے بغیر ہی فوری کارروائی کریں جو SOPs پر عمل نہیں کرتے ہیں۔